فولاد سازی کی صنعت میں ترکی کی ترقی

ترکی فولاد  سازی کی صنعت میں تروقی پا رہاہے۔ امریکہ اور یورپی یونین کی طرف سے برآمداتی کوٹے کی پابندی اور کورونا کے باعث عالمی سطح  فولاد کی صنعت میں جہاں ایک فیصد کمی واقع ہوئی ہے وہیں ترکی نے اس شعبے میں چھ فیصد ترقی پائی ہے۔ سن 2020میں فولاد کی پیداوار میں یورپ مزید پڑھیں

افغانستان میں انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے افغانستان ميں حکومت اور طالبان پر زور ديا ہے کہ انسانی جانوں کے تحفظ کو يقينی بنايا جائے۔ عالمی ادارے نے تنبيہ کی ہے کہ بصورت ديگر اس کے تباہ کن نتائج برآمد ہو سکتے ہيں۔ ادارے کے مطابق،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ ہلمند میں 40 افراد ہلاک اور 118 زخمی مزید پڑھیں

جب تک قانون میں موجود سقم دور نہیں ہوجاتے خواتین کے خلاف جرائم کو نہیں روکا جاسکتا: خواتین ایم این ایز کی نیا دور سے گفتگو

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں نور مقدم کیس کے بعد اگر ایک طرف سوشل میڈیا پر ملزم ظاہر جعفر کو پھانسی دینے کا مطالبہ سامنے آرہا ہے تو دوسری جانب خواتین پارلیمنٹیرینز نے قومی اسمبلی میں خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ملزم ظاہر جعفر کو سخت سزائیں دینے کا مزید پڑھیں

انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتے، احتجاج کے طور پر حلف اٹھایا ہے: راجہ فاروق حیدر

مسلم لیگ نون آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر نے حلف اٹھانے سے متعلق عجیب منطق پیش کی ہے ان کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتی تاہم نون لیگی اراکین نے بطور احتجاج حلف اٹھایا ہے جبکہ حکومت پاکستان مزید پڑھیں

یونیورسٹی کا پروگرام کینسل، حکومت کا وزیر اعظم ہاؤس کو تقریبات کے لیئے کرائے پر دینے کا فیصلہ

وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی کے بجائے آمدن کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ  کرلیا گیا ہے اور  وفاقی کابینہ آج وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل استعمال کے لیے کھولنے کی منظوری دے گی۔ وزیراعظم ہاؤس میں تعلیمی سرگرمیاں نہیں بلکہ کمرشل سرگرمیاں شروع کی جائیں گی  اور وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل استعمال کے لیے کھولنے کا معاملہ مزید پڑھیں

یونیورسٹی کے بعد تقریبات کا پروگرام بھی کینسل، وزیراعظم ہاؤس کا کاروباری استعمال روک دیا گیا

وزیراعظم ہاؤس کو یونیوسٹی بنانے کے دعووں کے بعد کاروباری سرگرمیوں کیلئے استعمال کرنے کا ایجنڈہ بھی موخر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے بتایا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا جس میں کہا گیا کہ وزیراعظم ہاؤس ریڈ مزید پڑھیں