امریکہ: ایران کو اسرائیلی بحری جہاز پر حملے کا مشترکہ جواب دیا جائے گا

امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کو، ہند اوقیانوس میں اسرائیلی کمپنی کے ٹرانسپورٹر بحری جہاز پر حملے کا، مشترکہ جواب دیا جائے گا۔ امریکہ کے وزیرِ خارجہ انتھونی بلنکن نے منعقدہ پریس میں کہا ہے کہ ایران ایک طویل عرصے سے بحری نقل و حمل سمیت متعدد معاملات میں غیر ذمہ دارانہ کاروائیاں کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ بلنکن مزید پڑھیں

افغانستان کا حل ایک آسان کام نہیں ہو گا، روس

روس کا کہنا ہے کہ افغان مسئلے پر مذاکرات کافی کھٹن گزریں گے۔ روس صدر ولا دیمر پوتن کے  نمائندہ خصوصی برائے افغانستان  ضمیر کابولووف نے  ماسکو میں  ایک انجمن کی گول میز کانفرس کے دوران مسئلہ افغانستان پر  اپنے  خیالات کا اظہار کیا۔ انہو ں نے اس مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے مزید پڑھیں

ترکی: جنگل کی آگ پر قابو پانے کے لئے 6 ممالک سے فضائی تعاون

ترکی کے جنوبی حصے میں 28 جولائی سے جاری جنگل کی آگ  پر قابو پانے کے لئے 6 ممالک سے فضائی تعاون کیا گیا ہے۔ ترکی محکمہ جنگلات کے ڈپٹی  ڈائریکٹر جنرل  مصطفیٰ اوزکھایا  نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ترکی کے اپنے 45 ہیلی کاپٹروں اور 3 طیاروں  کے علاوہ بیرونی ممالک سے بھی مزید پڑھیں

جاپان میں ایک ماہ قبل سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 22 افراد ہلاک جبکہ 5 افراد کی تلاش جاری

جاپان میں ایک ماہ قبل سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 22 افراد ہلاک ہونے والے 5 افراد کی تلاش اور بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں۔ دارالحکومت ٹوکیو کے جنوب مغرب میں صوبہ شیزوکا کے ضلع آٹامی میں 3 جولائی کو پیش آنے والی تباہی میں کم از کم 130 گھر تباہ ہو گئے۔ عوامی نشریاتی مزید پڑھیں

تیونس کے صدر نے مزید 2 وزرا کو سبکدوش کر دیا

صدر ِ تیونس قیص سعید نے ایک قرار داد جاری کرتے ہوئے حشام الا میشیشی حکومت کےمزید ۲ وزرا کو ان کے عہدوں سے سبکدوش کر دیا۔ ایوان ِ صدر  کے اعلان کے مطابق وزیر برائے معیشت و سرمایہ کاری   علی الا قالی کی جگہ صیہام الا بوعادیری  اور وزیر خبر رسانی و ٹیکنالوجی  محمد مزید پڑھیں

ترکی: صدر ایردوان کو آگ سے متاثرہ علاقوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ملک کے مختلف علاقوں میں لگی جنگل کی آگ سے متعلق بریفنگ لی۔ ترکی کے بحیرہ ایجئین اور بحیرہ روم کے علاقوں میں 7 دن سے جنگل کی آگ پر قابو پانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ دارالحکومت انقرہ میں صدارتی سوشل کمپلیکس کے انفارمیشن کوآرڈینیشن مرکز میں صدر رجب طیب مزید پڑھیں