ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں ۔ 03.08.2021

۔۔۔ روزنامہ خبر ترک: ” تیونس میں استحکام علاقائی حوالے سے بھی اہمیت کا حامل ہے” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے تیونس کے صدر قیس سعید کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ۔ مذاکرات میں انہوں نے کہا ہے کہ تیونس کے استحکام اور داخلی امن و امان کا مزید پڑھیں

روس، ایک ملین ہیکٹر سے زائد کا رقبہ جنگلات کی آگ کی زد میں

روس کے مشرقی علاقو ں   میں لگنے والی جنگلات کی آگ  ایک ملین ہیکٹر  کے وسیع رقبے پر پھیل چکی ہے۔ ریشین فیڈریشن کی فاریسٹ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا  تھا کہ 2 اگست کو تقریباً 8 لاکھ 30 ہزار ہیکٹر  کے رقبے پر پھیلی ہوئی آگ  پر قابو مزید پڑھیں

شام: درعا پر اسد فورسز کا حملہ، مارٹر توپوں اور ٹینکوں سے بمباری

بشار الاسد فورسز نے شام کے جنوبی ضلعے درعا کے زیرِ محاصرہ محلّے درعا البلد پر مارٹر توپوں اور ٹینکوں سے حملہ کیا۔ اطلاع کے مطابق درعا ضلعی مرکز میں واقع درعا البلد محّلے پر اپنا کنٹرول مضبوط بنانے کے لئے ایرانی حمایت کی حامل انتظامی فورسز  کے حملے جاری ہیں۔ کل روس کی زیرِ نگرانی اسد فورسز اور علاقے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں واقع رنجیت ساگر ڈیم میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے 254ایوی ایشن سکواڈرن کے ہیلی کاپٹر نے مامون کینٹ سے صبح 10 بج کر 20 منٹ پر پرواز بھر ی اور ڈیم کے قریبی علاقے میں نچلی مزید پڑھیں

ملک کی سمت درست کرنے کے لیے قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، شاہدخاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے راہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کو درست سمت پر ڈالنے کے لیے قومی مکالمے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ڈائیلاگ سے پہلے اعتراف کرنا ہو گا کہ ملک آئین کے مطابق نہیں چل رہا. مزید پڑھیں

اسلام آباد: نور مقدم کے بعد ایک اور 25 سالہ لڑکی تشدد کے بعد بے دردی سے قتل کر دی گئی

نور مقدم کے بعد اسلام آباد میں 25 سالہ لڑکی کے ساتھ دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ لڑکی کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا،لاش کچرے میں پھینک دی۔ تفصیلات کے مطابق نور مقدم اور نسیم بی بی  کے قتل کے بعد اسلام آباد مزید پڑھیں