‘وزیراعظم آزاد کشمیر کا فیصلہ استخارے اور زائچے کی بنیاد پر ہوا’ پارلیمانی حلقوں میں بحث

پارلیمانی حلقوں میں نئی بحث شروع ہوگئی کہ عبدالقیوم نیازی کیسے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔ نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر قیوم نیازی اس عہدے کے امیدواران میں ہی شامل نہیں تھے اور انہیں کسی رسمی انٹرویو میں بھی نہیں بلایا گیا تھا، کیونکہ بطور امیدوار سردار تنویر الیاس، بیرسٹر سلطان، خواجہ فاروق اور اظہر صادق مزید پڑھیں

ظاہر جعفر کا پمز اسپتال میں علاج طاقت کا ناجائز استعمال ہے؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کی طبعیت گزشتہ روز ناساز ہوگئی اور طعیبت خراب ہونے پر ظاہر جعفر کا پمز ہسپتال میں چیک اپ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ظاہر جعفر مسلسل سر درد کی شکایت کررہا تھا جس کے بعد اسے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹروں کی جانب سے مزید پڑھیں

ایردوان۔رادیف ٹیلی فون رابطہ،دو طرفہ تعلقات پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے بلغاریئین ہم منصب رومین رادیف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔  صدارتی ذرائع کے مطابق، اس بات چیت میں  ترکی کے بعض علاقوں میں لگی جنگلاتی آگ کے خلاف تعاون اور دو طرفہ تعلقات پر غور کیا گیا۔ صدر ایردوان نے  بلغارئین ہم منصب کی جانب سے جنگلاتی آگ کے مزید پڑھیں