ترکی: صدر ایردوان کی زیرِ قیادت اعلیٰ فوجی شوریٰ اراکین کی مزار اتا ترک پر حاضری

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک مسلح افواج نے اندرون ملک اور سرحد پار کامیاب آپریشن کر کے ملت کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے۔ صدر ایردوان کی زیرِ صدارت اعلیٰ فوجی شوریٰ YAS کے اراکین نے جمہوریہ ترکی کے بانی عظیم لیڈر اتاترک  کے مزار پر حاضری دی۔ صدر مزید پڑھیں

افغانستان کے تین بڑے شہروں میں سرکاری دستوں اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپیں

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے اہم شہر لشکرگاہ میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ اس وقت طالبان افغان صوبے ہلمند، قندھار اور ہرات پر اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور جنگجوؤں کی جانب سے حملوں میں تیزی آئی ہے۔ تجزہ کاروں کا خیال ہے کہ لشکر گاہ مزید پڑھیں

ترکی نہ تو کسی کی انتظار گاہ ہے اور نہ ہی بنے گا: فخر الدین آلتن

ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے کہا ہے کہ "ترکی نہ تو کسی کا ویٹنگ روم  ہے اور نہ ہی بنے گا”۔ فخر الدین آلتن نے افغان مہاجرین کے بارے میں امریکہ کے جاری کردہ اعلان کے بعد میڈیا ادارے بلوم برگ کے لئے بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

ترکی کے ضلع سیرت کی تحصیل پرواری کے دیہی علاقے کوہِ ہیریکول میں جاری ایرین۔13 آپریشنوں کے دائرہ  کار میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق آپریشن، شرناک جینڈرمیری ریجنل کمانڈ آفس  کے ساتھ مربوط شکل میں کیا گیا۔ جینڈرمیری، مسلح مزید پڑھیں

فلسطین کا سلوواکیہ کےالقدس  میں ایک ثقافتی ادارہ قائم کرنے کے منصوبے پر اعتراض

فلسطین نے سلوواکیہ کےالقدس  میں ایک ثقافتی ادارہ قائم کرنے کے منصوبے پر اعتراض کیا۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی WAFA کی خبر کے مطابق فلسطین کے نائب وزیر خارجہ امیل کاڈو نے سلوواک کی وزارت خارجہ اور یورپی امور کے پولیٹیکل ڈائریکٹر  اور سفیر رومن بوجیک سے ٹیلی  فون پر بات چیت  کی مزید پڑھیں

ہم، افغانستان میں "اسلامی امارات" کی بحالی کی حمایت نہیں کرتے

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ ہم افغانستان میں  "اسلامی امارات” کی بحالی کی حمایت نہیں کرتے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم، افغانستان کے شہر ہرات میں اقوام متحدہ کی عمارت پر اور افغان فوجیوں کی ہلاکتوں کا سبب بننے والے حملے کی پُرزور مذمت کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

لبنان کا اسرائیل پر راکٹ حملہ،شہروں میں سائرن کی آوازیں

لبنان سے اسرائیل کی جانب تین راکٹ داغے گئے ہیں۔  اسرائیلی فوج کے مطابق،لبنانی سرحد کے قریب واقع قریات شیمونہ کفر گیلادی اور تل ہائی نامی شہروں میں سائرن بجا دیئے گئے۔  سائرن بجانے کی وجہ لبنان کی طرف سے  تین راکٹ داغنا بتایا گیا ہے  جن میں سے دو  اسرائیل کے ایک خالی علاقے اور ایک لبنانی مزید پڑھیں

بیروت دھماکے کا ایک سال،ملک گیر سوگ کا اعلان

لبنان ميں آج بيروت بم دھماکے کو ايک سال گزر گيا ہے، اس موقع پر ملک گير سطح پر سوگ کا اعلان کيا گيا ہے۔ خبر کے مطابق،ملک کے تمام اسکول اور دفاتر بند ہيں۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس چار اگست کو بيروت کی بندر گاہ پر ايک بہت بڑا دھماکا ہوا تھا جس ميں دو سو مزید پڑھیں

افریقہ یونین نےاسرائیل کی بطور مبصر رکنیت قبول کر لی، 7 عرب ممالک کا اعتراض

سات عرب ممالک ‘مصر، الجزائر، جزیرہ کومور، تیونس، جیبوٹی، موریتانیہ اور لیبیا ‘نے اسرائیل کی افریقہ یونین میں بطور مبصر رکنیت کی مخالفت کی ہے۔ مصر کے روزنامہ مصری الیوم اور موریتانیہ کی صحرا میڈیا ایجنسی کی شائع کردہ خبروں کے مطابق افریقہ کے رکن 7 عرب ممالک کے نمائندوں نے اسرائیل کو بطور مبصر افریقہ مزید پڑھیں