جسٹس گلزار احمد نے رحیم یار خان میں ہندو مندر پر حملے کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں ہندو مندر پر حملے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ‘رکن قومی اسمبلی اور پیٹرن انچیف مزید پڑھیں

بھارت کشمیری عوام کے عزم صمیم کو متزلزل نہیں کرس سکتا، وزیراعظم کایوم استحصال کے موقع پر پیغام

    آج بھارت کی جانب سے غیرقانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اور یکطرفہ اقدامات کو دو سال بیت چکے ہیں۔ ان اقدامات کے بعد بھارت نے مقبوضہ علاقے میں اپنے غیرقانونی تسلط کو برقرار رکھنے کیلئے غیرمعمولی فوجی محاصرے کے ساتھ ساتھ کشمیری عوام کے بنیادی حقوق اور آزادیوں مزید پڑھیں

امریکہ: ہم نے افغان مہاجرین کا رُخ ترکی سمیت کسی تیسرے ملک کی طرف نہیں موڑا

امریکہ نے کہا ہے کہ ہم نے” افغان مہاجرین کا رُخ ترکی سمیت کسی بھی ملک  کی طرف نہیں موڑا”۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے معمول کی پریس کانفرنس میں ملک کے افغان مہاجر  پروگرام  میں توسیع کرنے اور تیسرے ملک کے بارے میں جاری کئے گئے بیان پر ترکی کے ردعمل مزید پڑھیں

آرمینی فوج کی آذری علاقوں پر اشتعال انگیز فائرنگ

آرمینی فوجی دستوں نے سرحد پر آذری چوکیوں  پر فائرنگ کی ہے۔  آذری وزارت دفاع کے مطابق، کل بجر کےایک دیہات میں واقع ان چوکیوں پر مقامی وقت کےمطابق دوپہر دوبج کر پچاس منٹ پر اوربسار گیچر کے عزیزلی نامی دیہات پر آرمینیا کی طرف سے فائرنگ کی گئی۔  بتایا گیا ہے کہ اس وقت صورت حال قابو میں مزید پڑھیں

بائڈن انتظامیہ نے منظوری دے دی،امریکہ تائیوان کے ہاتھ اسلحہ فروخت کر رہا ہے

امریکہ کے صدر جو بائڈن کی انتظامیہ نے تائیوان کے ہاتھ 75 کروڑ ڈالر مالیت کے اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ یہ امریکہ کی تائیوان کے ہاتھ اسلحے کی پہلی فروخت ہو گی۔ بلوم برگ کی خبر کے مطابق امریکہ وزارت خارجہ نے تائیوان کے لئے متوقع اسلحے کی فروخت  کے باے میں کانگریس کو مزید پڑھیں

عالمی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حقوق دیئے جائیں:شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کشمیریوں کو قراردادوں کے مطابق بنیادی حقوق دیے جائیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرقیادت یوم استحصال کشمیر پر بھارت کے 5 اگست کے اقدام کے آج 2 سال مکمل ہونے پر دفترِ خارجہ سے ریلی نکالی گئی جو کہ ڈی چوک پر ختم ہوئی۔  اس موقع مزید پڑھیں

بیروت دھماکوں کا سال مکمل، متاثرین کےحکومت مخالف مظاہرے

لبنان میں بیروت دھماکوں کو ایک سال مکمل ہو نے پر متاثرین نے حکومت کے خلاف مظاہرے کئے، افسوس ناک واقعے میں 218 افراد جاں بحق اور سات ہزار 5 سو زخمی ہوئے تھے۔ دارالحکومت بیروت میں دھماکوں کے متاثرین نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین نے لبنانی پرچموں کے علاوہ جاں بحق ہونے والے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: ہمیں، افغانستان میں جھڑپوں میں پھنسے شہریوں کی صورتحال پر تشویش ہے

اقوام متحدہ  نے افغانستان  کے جنوبی علاقے لشکر گاہ میں ہزاروں افراد کے جھڑپوں کے درمیان محصور ہو جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ طالبان کی فوجی پیش قدمی کے بعد سے افغانستان میں بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات  مزید پڑھیں