آذربائیجان نے جنگل کی آگ پر قابو پانے کے لئے تیسری فائر بریگیڈ ٹیم ترکی بھیج دی ہے۔ آذربائیجان کی وزارت برائے ہنگامی حالات سے 40 فائر بریگیڈ گاڑیاں اور 150 فائر فائٹروں کا عملہ زمینی راستے سے ترکی کے لئے روانہ کر دیا گیا ہے۔ آگ بجھانے کے کاموں میں شامل آذربائیجان کا ایمفیبین طیارہ بھی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ناسا کی طرف سے ترکی کی جنگلاتی آگ کی تصاویر
امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے ترکی میں لگی جنگل کی آگ کی سیٹلائٹ تصاویر شئیر کی ہیں۔ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنگلاتی آگ کس قدر بڑے پیمانے پر ہے ۔ ناسا نے 31 جولائی کو گلوبل حالات کی تصاویر کے لئے مدار میں موجود لینڈ سیٹ8 سیٹلائٹ کی، ترکی کے ضلعے انطالیہ میں مزید پڑھیں
ترکی میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک
ترک ضلع وان میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، چالدران نامی قصبے میں پولیس کی خصوصی ٹیم کی جانب سے آپریشن کیا گیا ۔ اس آپریشن مین تین دہشتگرد مارے گئے۔
نذیر چوہان دودھ پیتے بچے نہیں، انہیں منع کیا تھا کہ مذہبی معاملات پربیان بازی نہ کریں: راجہ ریاض
جہانگیر ترین گروپ کے رہنما راجہ ریاض نے نذیر چوہان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نذیر چوہان دودھ پیتے بچے نہیں، جو ہم نے انہیں گمراہ کردیا، وہ بڑے جذباتی آدمی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ دو دن کی جیل مزید پڑھیں
اے این پی کے رہنما عبیداللہ کاسی کو اغوا کے بعد بےدردی سے قتل کر دیا گیا
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن ملک عبید اللہ کاسی کو قتل کر دیا گیا۔ ترجمان اے این پی کے مطابق ملک عبید اللہ کاسی کو اغوا کے بعد بےدردی سے قتل کر دیا گیا۔ ملک عبیداللہ کو 26 جون کو کچلاک کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا اور ان کی بازیابی مزید پڑھیں
ایک فون کال کے انتظار میں بیٹھا وزیر اعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیل کی جوابی کاروائی، لبنان پر فضائی حملے کر دیئے
اسرائیل نے لبنان کی جانب سے دو راکٹ حملوں کے بعد اپنی توپوں سے جوابی کارروائی کی ہے جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ خبر کے مطابق، اسرائیل کی میگن ڈیوڈ ایڈم نیشنل ایمبولینس سروس نے بتایا کہ اسرائیلی پہاڑی سرحد پر راکٹ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایرانی نواز حزب مزید پڑھیں
صدقہ وخیرات: قرآن کریم اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فرمودات کی روشنی میں: شفقنا اسلام
@2021 – All Right Reserved. Designed
نیو یارک کے گورنر استعفی دے دیں تو اچھا ہوگا:جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے نیو یارک کے گورنر اینڈریو کوُمو سے مستعفی ہونےکا مطالبہ کر دیا جن پر جنسی زیادتی کا الزام ہے۔ بائیڈن نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ نیو یارک اٹارنی کی طرف سے گورنر کُومو کے خلاف جنسی زیادتی سے متعلق تفتیشی عمل مکمل ہونے کے بعد میرے خیال میں مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپکس:ترک والی بال ٹیم سیمی فائنل میں نہ پہنچ سکی
ترک خواتین کی قومی والی بال ٹیم سن 2020 ٹوکیو اولمپکس کے کوارٹر فائنل مقابلے میں جنوبی کوریا کے خلاف تین کے مقابلے میں دو سیٹس سے ہار گئی۔ ٹیم نے پہلا سیٹ 17 کے مقابلے میں 25 پوائنٹس سے باآسانی جیت لیا مگر دوسرے سیٹ میں جبوبی کوریا نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے سترہ مزید پڑھیں