@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان پیپلز پارٹی کی آزاد کشمیر کے انتخابات میں 11 نشستوں پر کامیابی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی ٹی پی اور طالبان تعلقات کو بنیادی طور پر پہلے کی طرح ہی چلاتے ہیں، اقوام متحدہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 47.7 فیصد کا تاریخی اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
عوام کو اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمت پر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مستقل بنیادوں پر نگرانی اور مناسب قیمتوں کو یقینی بنانے کے حوالہ سے قائم سیل کو مزید فعال بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ غفلت کے مرتکب افسران،منافع خوروں اور مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کو یقینی بنایا جائے مزید پڑھیں
سال رواں کے دوران افغانستان میں1659 شہری مارے گئے:اقوام متحدہ
بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران افغانستان ميں جاری پر تشدد کارروائيوں ميں ہلاک اور زخمی ہونے والے شہريوں کا تناسب پچھلے سال اسی عرصے کے مقابلے ميں سينتاليس فيصد بڑھ گيا ہے۔ يہ انکشاف اقوام متحدہ کی آج جاری کردہ ايک رپورٹ ميں کيا گيا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
عالمی ذرائع ابلاغ۔ 26.07.2021
۔۔۔ الجزیرہ: تیونس کے صدر قیس سعید نے اختیارات اپنے ہاتھ میں لینے کا اعلان کیا اور حکومت کو معزول کر کے پارلیمنٹ کے اختیارات منجمد کر دئیے ہیں۔ ۔۔۔القدس العربی: درعا میں درجہ بہ درجہ سمجھوتہ، پابندیاں ہٹائے جانے کے جواب میں اسلحہ پیچھے ہٹا لیا جائے گا اور فوجی و سلامتی یونٹیں قائم کی مزید پڑھیں
امریکہ: طوفانی آندھی اور سلسلہ وار ٹریفک حادثہ، 7 افراد ہلاک
امریکہ کی ریاست یوٹاہ میں 20 گاڑیوں کے سلسلہ وار حادثے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یوٹاہ موٹر وے پیٹرولنگ ٹیم کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کے وسطی حصے میں طوفانی آندھی ٹریفک کے لئے شدید مشکلات کا سبب بنی۔ یوٹاہ کے علاقے میلارڈ سے منسلک علاقے کانوش اور جوار کی مزید پڑھیں
افغانستان: ایک تحصیل طالبان کے قبضے سے آزاد کروا لی گئی
افغانستان میں ایک تحصیل کو طالبان کے قبضے سے آزاد کروا لیا گیا ہے۔ افغانستان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز، طالبان کے زیرِ قبضہ تحصیلوں کی واگزاری کے لئے، آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بیان کے مطابق آپریشن کے نتیجے میں صوبہ بلخ کی تحصیل کلدر کو طالبان کے قبضے سے مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج نے دو دہشت گردوں ک حقاری میں ہلاک کردیا
حقاری میں دہشت گرد تنظیم پی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کہ حقاری کے علاقے کے کواکلی میں حقاری پولیس اور جنڈا مری کے شمترکہ فوجی آپریشن کے دوران دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے دو دہشت گر۵دوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آخری مزید پڑھیں