بعض امریکی حکام چین کو دشمن سمجھتے ہیں:شی فنگ

چينی شہر تيانجن ميں آج سے امريکہ اور ميزبان ملک کے اعلی سطحی مذاکرات شروع ہو گئے ہيں۔ چين کے نائب وزير خارجہ شی فنگ نے ان مذاکرات کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ چند امريکی، چين کو ايک دشمن کے طور پر ديکھتے ہيں۔ انہوں نے امريکی حکام پر زور ديا کہ باہمی تعلقات بہتر مزید پڑھیں

آزاد کشمیرالیکشن میں جیت: وزیراعظم عمران خان عوام کے شکر گزار

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں الیکشن میں کامیابی کے بعد کہا ہے کہ تمام امیدواروں کو مبارکباد دیتا ہوں، کشمیر کا مسئلہ عالمی سطح پر اٹھاتا رہوں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ آزاد کشمیر کی عوام نے اپنے ووٹوں کے ذریعے مزید پڑھیں

فلسطین: یوسف نواف محارب شہید ہو گیا

مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا فلسطینی ‘یوسف نواف محارب’ آج صبح زیرِ علاج ہسپتال میں وفات پا گیا ہے۔ فلسطین وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق  محارب کو اصلی گولی سے زخمی کیا گیا۔ وہ رملّہ  کے فلسطین طبّی مرکز میں زیرِ علاج تھا۔ پانچویں اور مزید پڑھیں

نائیجیریا میں سیلاب،15 افراد ہلاک، کئی لاپتہ

نائیجیریا  کے صوبہ کانو میں جاری موسلا دھار بارشوں کے سبب سیلاب آنے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مقامی پریس کے مطابق، ڈوگووا نامی دیہات کے نگراں افستر الحاج یوسف عمر نے بتایا کہ  ہمارے دیہات میں 23 جولائی سے اب  تک جاری بارشوں  کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی مزید پڑھیں

بردار ملک تیونس میں آئینی و جمہوری حقوق سلب کرنے کی مذمت کرتےہیں:ترکی

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا کہ تیونس میں جمہوری عمل  کو روکنے ، آئینی حقوق سلب کرنے اور عوامی امنگوں کے خلاف ہر اقدام کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان نے سوشل میڈیا پر تیونسی صدر قیس سعید کی طرف سے پارلیمان تحلیل کرنے اور وزیراعظم کو مستعفی کرنے کے فیصلوں پر کہا کہ  دوست و بردار ملک تیونس مزید پڑھیں

عراق: امریکی کولیشن فورسز کی طرف سے پیش مرگہ فورسز کی فوجی امداد

دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف مصروفِ جنگ امریکی زیرِ قیادت کولیشن نے عراقی علاقائی کرد انتظامیہ سے منسلک پیش مرگہ فورسز کوفوجی گاڑیوں کی امداد دی ہے۔ کولیشن فورسز کی طرف سے دی گئی 70 فوجی گاڑیوں کو اربیل میں منعقدہ تقریب کے ساتھ   پیش مرگہ کمانڈ کے حوالے کیا گیا۔ تقریب میں نمائش کی گئی گاڑیوں مزید پڑھیں