ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی  اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   روزنامہ صباح: "قابل تجدید توانائی کے ذرائع میں ترکی یورپ کا پانچواں بڑا  ملک " ماحولیات اور شہری آبادی کےامور کے  وزیر مراد کرم نے کہا ہے کہ  قابل تجدید توانائی کے ذرائع میں  ترکی دنیا کا 12 واں اور مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع سے مل چکا ہوں: شاہ اردن

اردن کے شاہ عبداللہ دوئم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے لیے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور وزیر دفاع بینی گانٹز سے رابطہ کیا ہے۔ امریکی چینل سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے مزید پڑھیں

طالبان کے خلاف جنگ میں امریکہ افغانستان کی مدد کرے گا:جنرل مک کینزی

امریکہ طالبان کے خلاف جنگ ميں فضائی حملوں کی صورت ميں افغانستان کی مدد جاری رکھے گا۔ يہ بيان امريکی فوج کی مرکزی کمان سینٹ کام کے سربراہ جنرل کينتھ مک کينزی نے کابل ميں گزشتہ روز ديا۔ ان کے بقول طالبان کے حملوں کے تناظر ميں پچھلے چند دنوں کے دوران امريکہ نے فضائی حملے مزید پڑھیں

ترکی: تیونس میں اسمبلی تحلیل ہونے پر ہمیں شدید تشویش ہے

ترکی نے تیونس میں اسمبلی تحلیل کئے جانے پر شدید اندیشوں کا اظہار کیا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کی طرف سے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا  گیا ہے کہ "تیونس میں عوامی ارادے کی نمائندہ  اسمبلی کو تحلیل کئے جانے پر ہمیں شدید اندیشوں کا سامنا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ تیونس کے آئین کے مزید پڑھیں

ترکی کے نشریاتی اداروں ٹی آر ٹی اور انادولو نیوز ایجنسی نے دنیا کو تیونس کی پیش رفت سے آگاہ کیا

صد کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹرفخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ  ترکی کے عوامی نشریاتی اداروں ، ترک ریڈیو اور ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) اور انادولو ایجنسی (اے اے) نے پہلے ہی لمحے سے ہی دنیا میں تیونس میں ہونے والی نئی پیش رفت کے بارے میں دنیا کو آگاہی فراہم کی مزید پڑھیں

آزادکشمیرانتخابات: تحریک انصاف کی کامیابی2018 کا ری پلے ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) نے آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیاب کو 2018 کا ”ری پلے“ قرار دے دیا ہے آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات میں پی ٹی آئی کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی تھی غیر سرکاری اور غیر حتمی انتخابی نتائج کے مطابق پی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 14ماہ کے بچے کی تشدد سے ہلاکت،زیادتی کا شکار ہونے والی زخمی ماں بھی چل بسی

راولپنڈی کے تھانہ چونترہ کے علاقہ میں سنگ دل شخص کے ہاتھوں قتل ہونے والے شیرخواربچے کی  زخمی ہونے والی ماں جسے ملزم کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا دم توڑگئی ،ہفتہ کو موہڑہ مہوٹہ میں سنگ دل شخص نے چھری سے وارکرکے خاتون کوزخمی اوراسکے شیرخواربیٹے کوقتل کردیاتھا ،زخمی خاتون کوہسپتال مزید پڑھیں

سمندری طوفان "انفا" چین پہنچ گیا

سمندری طوفان "انفا” تائيوان ميں تباہی مچانے کے بعد اب چين تک پہنچ گیا ہے۔ چين کے تجارتی مرکز شنگھائی اور قريبی ساحلی علاقوں ميں تمام پروازيں منسوخ کر دی گئی ہيں جبکہ ٹرين سروس بھی معطل ہے اور تمام کاروبار بند پڑے ہيں۔  يہ طوفان آج سہ پہر چينی ساحلی علاقوں سے ٹکرايا۔ فوری طور مزید پڑھیں