اسرائیل نے مراکش کے لیے پروازیں شروع کر دیں

اسرائيل کی دو فضائی کمپنیوں نے آج  سے مراکش کے ليے براہ راست پروازيں شروع کر دی ہيں۔  خبر کے مطابق،تقريباً ايک سو اسرائيلی سياحوں کو لے کر ’اسر ايئر‘ کی ايک پرواز تل ابيب سے مراکش کے ليے روانہ ہوئی۔ اس کے کچھ ہی دير بعد اسرائیل کی قومی فضائی کمپنی ایل آل کی ایک مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس ،تمغوں کی دوڑ میں چین سر فہرست

ٹوکیو اولمپکس میں میڈلز کی دوڑ شروع ہو گئی، چین 3 گولڈ اور ایک برانز میڈل جیت کر سب سے آگے ہے جب کہ اٹلی، جاپان، جنوبی کوریا اور ایکوڈور بھی طلائی تمغے پانے میں کامیاب رہے۔ ٹوکیو گیمز میں مینز سائیکلنگ روڈ ریس ایکواڈور کے رچرڈ کیراپیز نے جیت لی، چائنیز شوٹر یانگ کیان مزید پڑھیں

ترک والی بال ٹیم کی کامیابی،صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان  نے ٹوکیو اولمپکس میں چین کے خلاف صفر کے مقابلے میں تین سیٹس سے جیتنے والی خواتین کی ترک والی بال ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔  صدر نے وزیر کھیل محرم قصاب اولو کے توسط سے خواتین والی بال ٹیم کی کپتان ادا اردم دندار سے رابطہ کیا۔  صدر نے اپنے مزید پڑھیں

آزاد جموں کشمیر میں انتخابات،دو سیاسی گروہوں میں تصادم،دو افراد ہلاک

آزاد جموں و کشمیر  میں 11ویں عام انتخابات کے لیے میدان سجا ہوا ہے اور اس دوران 2 سیاسی گروپوں میں تصادم کے دوران پاکستان تحریک انصاف  کے 2 کارکن جاں بحق ہوگئے۔ کوٹلی کے انتخابی حلقے ایل اے 12 میں چڑھوئی کے علاقے میں ناڑ تھانے کی حدود میں پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک مزید پڑھیں

شام میں دہشتگردوں کا حملہ،2ترک فوجی شہید

شام کے علاقے الباب میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے جانب ہوئے حملے میں دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ ترک وزارت فاع کے مطابق، فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں ایک بکتر بند گاڑی پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا  جس کے نتیجے میں  دو ترک فوجی شہید اور مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عمرہ سیزن کا آغاز

سعودی عرب میں ادائیگی حج کے بعد آض سے عمرہ سیزن شروع ہو گیا ہے۔  سعودی خبر رساں ایجنسی SPA  کے مطابق، مسجد الحرام  کے نائب صدر امور سعد بن محمد  المحیمید کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام میں کورونا تدابیر کے تحت عمرے اور  دیگر عبادتوں کی اجازت  دی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

"آذربائیجان۔پاکستان۔ترکی اجلاس" مصطفی شان توپ باکو روانہ ہونگے

ترک اسپیکر پارلیمان مصطفی شان توپ آذربائیجان۔پاکستان۔ترکی سہ رکنی پارلیمانی اسپیکروں کے اجلاس میں شرکت کے لیے باکو روانہ ہو رہے ہیں۔  آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں یہ اجلاس 27 جولائی کو منعقد ہو رہا ہے جس میں باکو معاہدے پر دستخظ کیے جائیں گے۔  اجلاس سے قبل ترک اسپیکر پارلیمان دیگر ہم منصبوں کے  مزید پڑھیں

داعش کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کی ضرورت نہیں:عراقی وزیراعظم

عراقی وزير اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظيم داعش کے خلاف لڑائی ميں ان کے ملک کو لڑاکا مشن کے ليے امريکی فوجی دستوں کی اب مزيد ضرورت نہيں ہے۔ الخادمی نے یہ بات خبر رساں ادارے ايسوسی ايٹڈ پريس کے ساتھ ایک  گفتگو ميں کہی۔ انہوں نے کہا کہ عراقی فوجی خود اپنے ملک کا مزید پڑھیں

کابل میں مسلح حملہ،5 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے مسلح حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔  کابل ادارہ پولیس کےترجمان فردوس فرامارز نے بتایا کہ یہ حملہ کابل کے قصبے گل درہ میں ہوا۔ اس حملے میں دو حفاظتی اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد حملہ آور علاقے سے فرار ہو گئے۔ اس مزید پڑھیں