پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنگ کرنی ہے یا امن کرنا ہے، فیصلہ کشمیریوں کے حکم پر کریں گے، کشمیر کے فیصلے کشمیری عوام کریں، ہم کسی کی ڈکٹیشن نہیں مانتے۔ انتخابی جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیری حکم کریں، جنگ کرنی ہے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس اور امریکہ کے وفود 28 جولائی کو اسٹریٹجک استحکام پر تبادلہ خیال کریں گے
روس اور امریکہ کے وفود 28 جولائی کو اسٹریٹجک استحکام پر تبادلہ خیال کریں گے۔ روسی وزارت خارجہ کے ایک تحریری بیان میں صدر ولادیمیر پوتن کے 16 جون کو سوئٹزرلینڈ کے جنیوا میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی یاد دلاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس میٹنگ میں معاہدوں کے تسلسل کے مزید پڑھیں
بھارت میں شدید بارشیں، ہلاکتوں کی تعداد 125 ہو گئی
بھارت میں مون سون کی شدید بارشیں جاری ہیں اور اب ان بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 125 ہو گئی ہے۔ ان بارشوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹر ہے، جہاں 68 افراد کے لاپتا ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ممبئی کے جنوب مزید پڑھیں
عراق کے شہر اربیل پر ڈران سے حملہ
گذشتہ صبح عراق کے شہر اربیل کے شہر ہیرر کے قریب امریکہ کی زیرقیادت داعش کے خلاف برسرپیکار اتحادی قوتوں کے اڈے پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ اتحادی فوج کے ترجمان کرنل وین ماروٹو نے بتایا کہ کل علی الصبح 01:23 بجے عراقی کرد علاقائی حکومت (کے آر جی) کے ایک اڈے پر جہاں اتحادی مزید پڑھیں
آیا صوفیہ میں عبادت کرنے کا ہمارا خواب پورا ہوچکا ہے: نائب صدر فواد اوکتائے
نائب صدر فواد اوکتائے نےآیا صوفیہ میں کبیر مسجدِ شریف کے افتتاح کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ کی شکل میں تبدیل کرنے کاخواب پورا ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس آیا صوفیہ کو عبادت کے لئے کھول دیا گیا ہے جس سے مزید پڑھیں
اسرائیلی صدر کا صدر ایردوان اور خطے کے دیگر رہنماوں کو پیغام تہنیت
اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ ، صدر رجب طیب اردوان اور دیگر علاقائی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ "مجھے یقین ہے کہ جب ہم کافی ٹیبل پر جمو ہوں گے تو ہم ثقافتی اور دیگر امور میں تعاون کے ساتھ اپنے پورے خطے کو ایک بہتر مستقبل کی طرف لے جاسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں بند مارواش کے علاقے کو کھولنے کے عمل کا صدر تاتار کا جائزہ
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ، ارسین تاتار نے ، بند ماراش کے علاقے کو عوام کے لیے کھولنے کی افتتاحی عمل کے بارے میں جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماراش کا علاقہ گزشتہ 47 سالوں سے بند ہے جسے اب عوام کے لیے کھولا جا رہا ہے۔ انہوں نے ان خیالات مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا آیا صوفیہ کی عبادت کے لیے بحالی کی سلاگرہ پر پیغام تہنیت
صدر رجب طیب ایردوان نےآیا صوفیہ کی عبادت کے لیے بحالی کی سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ صدر ایردوان نے پنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پرجاری کردہ اپنے پیغام کہا ہےکہ ہماری تہذیب کے سورج کے طلوع ہونے کی علامت آیا صوفیہ ، ایک بار پھر عبادت کے لیے کھول دیا مزید پڑھیں
مریم نواز نے سپاہیوں سے بھری گاڑی پر تحریکِ انصاف کے جھنڈے والی تصویر ٹوئیٹ کر دی
جوں جوں آزاد جموں و کشمیر کا الیکشن قریب آ رہا ہے، درجۂ حرارت بڑھتا جا رہا ہے اور اس کی تازہ ترین مثال مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ٹوئیٹ کی گئی ایک تصویر ہے جس میں ایک لوکل گاڑی میں سوار پاک فوج کے سپاہی موجود ہیں اور مزید پڑھیں
تجزیہ 82
اوپیک پلس کے نام سے منسوب دنیا کے پیٹرول پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیٹرول کے کوٹے سے متعلق اجلاس میں سعودی عر ب اور متحدہ عر ب امارات کے درمیان پیدا ہونے والے تناؤ نے دونوں ممالک کے مابین مسائل کو منظر ِ عام لایا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان قائم حکمت مزید پڑھیں