@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آزاد کشمیر میں پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، الیکشن کمیشن
مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں 11ویں عام انتخابات کے لیے میدان سج گیا ہے، تین مرکزی سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی جلسوں میں ایک دوسرے پر الزامات کے پس منظر میں 32 لاکھ 20 ہزار کشمیری آج اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ اے جے کے قانون ساز مزید پڑھیں
پرتشدد واقعات پر قابو پانے کے لیے 31 صوبوں میں کرفیو نافذ کیا جارہا ہے، افغان حکومت
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا، پاکستان اور بھارت کو مستحکم تعلقات قائم کرنے کی ترغیب دیتا ہے، انٹونی بلنکن
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغان فورسز نے کابل میں صدارتی محل میں راکٹ حملے میں ملوث 4 طالبان کو گرفتار کرلیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
بیلجیئم میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، دوبارہ سے سیلاب کی کیفیت برپا
بيلجيم ميں شديد بارشوں اور سيلاب کی حاليہ تباہ کاريوں کے بعد گزشتہ روز موسلا دھار بارشوں کا تازہ سلسلہ ديکھا گيا۔ خبر کے مطبق،متعلقہ محکمے نے انتباہ کیا ہے کہ خراب موسمی حالات آئندہ چند دنوں تک جاری رہيں گے۔ تازہ بارشوں کے بعد کئی علاقوں ميں دوبارہ سيلابی صورتحال پيدا ہو رہی ہے۔ سب مزید پڑھیں
جنوبی فرانس میں جنگلاتی آگ،850 ہیکٹر رقبہ جل کر راکھ
فرانس کے جنوبی صوبے آوڈ میں جنگل میں لگی آگ سے 850ہیکٹر کا رقبہ جل کر راکھ ہوگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ موکس نامی شہر کے قریب جنگلاتی علاقے میں لگی آگ پھیلتی چلی گئی جسکے باعث 120 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ آگ کو بجھانے کے لیے 900 سے زائد مزید پڑھیں
افغانستان کے بیشتر صوبوں میں رات کا کرفیو
افغانستان ميں طالبان کی پيش قدمی اور پر تشدد کارروائيوں کو محدود رکھنے کے ليے حکام نے رات کے وقت کرفيو نافذ کرنے کا فيصلہ کيا ہے۔ خبر کے مطابق،اس فيصلے پر ہفتے اور اتوار کی درميانی رات سے عمل در آمد شروع ہو گیا جسے ملک کے چونتيس ميں سے اکتیس صوبوں ميں لگايا گيا مزید پڑھیں
راسخ العقیدہ یہودی پولیس کی نگرانی میں مسجد الاقصی میں داخل ہو گئے
اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں راسخ العقیدہ یہودی مقبوضہ مشرقی القدس کے قدیم شہر میں واقع مسجد الاقصی کے احاطے میں داخل ہو گئے۔ اوقاف برائے القدس کے مطابق، 119 راسخ العقیدہ یہودی مسجد الاقصی کے جنوب مغرب میں واقع باب المغربیہ کے راستے احاطے میں داخل ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ ان یہودیوں کو اسرائیلی پولیس کی مزید پڑھیں
ڈی آئی خان: 3 افراد نے برقعہ پہنے خاتون کو سر عام برہنہ کر کے ویڈیو بنائی اور کپڑے بھی ساتھ لے گئے
ڈیرہ اسماعیل خان میں حیوانیت اور درندگی کا اور واقعے نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے۔ ڈی اآئی خان کے علاقے رکنو میں پیش آنے والے واقعہ نے سانحہ گرہ مٹ ہی بھلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقہ رکنو میں تین نوجوانوں نےایک شادی شدہ خاتون کو پکڑ مزید پڑھیں