کشمیری عوام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے: عمران خان

  وزیراعظم عمران خان نے سیاسی مخالفین کی جانب سے آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے، انتخابات میں ہارنے کے ڈر سے اپوزیشن نے دھاندلی کا شور مچانا شروع کر مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دق دور روزہ دورہ چین پر

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اپنے چینی ہم منصب وانگ ای کی دعوت پر، وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔چین کے چینگڈو ہوائی اڈے پر وزارتِ خارجہ چین کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا ۔ وزیر خارجہ (آج) ہفتہ کو چین کے صوبے سیچوان کے دارالحکومت چینگڈو مزید پڑھیں

ارضِ روم کانگریس اور حطائے کے ترکی کے ساتھ الحاق کی سالگرہ پر صدر ایردوان کا تہنتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نےارض روم  کانگریس کی 102 ویں سالگرہ کے موقع پر اورحطائے  کے ترکی سے الحاق کی 82 ویں سالگرہ کے موقع پر دو الگ الگ پیغامات جاری کیے ہیں۔ ارض روم  کانگریس کی سالگرہ  کے موقع پر اپنے پیغام میں  صدر ایردوان  کہا ہے کہ ارض روم  کانگریس ، جس میں مزید پڑھیں

ایران میں پانی کی قلت کے خلاف مظاہروں میں 9 افراد ہلاک

ایران کے خشک سالی سے متاثرہ جنوب مغربی علاقوں میں پانی کی قلت کے خلاف مظاہرے کئی شہروں تک پھیل گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے نتیجے میں اب تک 9 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے والی ویڈیوز میں صوبے خوزستان کے کئی علاقوں میں بدھ کے مزید پڑھیں