پاکستان کی بھارت کی جانب سے عمران خان اور دیگر حکام کی جاسوسی کرنے کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ پاکستان  نے اپنے بیان میں کہا  ہے کہ ہم   بھارت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان سمیت دیگرشخصیات کی جاسوسی کی مذمت کرتے ہیں۔ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے اسرائیلی آلات کے ذریعے اپنے شہریوں وغیرملکیوں کی جاسوسی پر ہمیں  تشویش  لا حق ہے۔ لہذا ہم  ذمہ دارانہ مزید پڑھیں

ترک وزیر کھیل و نوجواں کا دورہ جاپان

نوجوانوں و کھیلوں کے امور کے وزیر محرم قصاب اولو  نے جاپانی   وزیر برائے تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس و ٹیکنالوجی  ہاگی اودا کووئچی سے ملاقات کی۔ سرکاری دورے پر جاپان میں موجود  وزیر قصاب اولو نے   ترک وزیر  سے ملاقات کی۔ ٹوکیو  میں ہونے والی  اس ملاقات میں  پریس سے گفتگو میں قصاب اولو نے مزید پڑھیں

جزیرہ کریٹ لے جوار میں غیر قانونی مپاجرین کی بوٹ غرقاب

بحیرہ روم کے جزیرہ کریٹ  کے جنوب مشرقی  کھلے سمندر  میں  شامی مہاجرین کے سوار ہونے والی بوٹ غرقاب ہو گئی۔ وزارت مواصلات و  بنیادی ڈھانچے سے منسلک جہاز رانی ڈائریکٹریٹ جنرل   نے اطلاع دی ہے کہ جزیرہ کریٹ کے جوار میں  ترک پانیوں میں 45 شامی مہاجرین کے سوار ہونے والی بوٹ  الٹ گئی۔ مزید پڑھیں

آزدی کشمیر کے لیے کشمیری عوام نے عظیم قربانیاں دی ہیں، عمران خان

کے علاقے تراڑ کھل میں ایک  جلسے سے خطاب  میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیریوں نے  حصولِ  آزادی کی خاطر عظیم  قربانیاں دیں ہیں  اور  یہبار ہا  اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوئے ۔ انہوں نے بتایا کہ مجھے  یقینِ کامل  ہے کہ کشمیریوں کی قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی، کہا جارہا ہے مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

  صدر  رجب طیب  ایردوان کا کہنا ہے کہ 6 افراد کے لیے جان لیوا ثابت ہونے والے   سیلاب سے متاثرہ  ریزے شہر میں 500 مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔ جناب ایردوان نے شدید بارشوں   سے متاثرہ آرتوین اور ریزے کا دورہ کیا ریزے کے جنوبی علاقے میں ایک مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے مزید پڑھیں

‘پہلے اقوام متحدہ کا ریفرنڈم ہوگا پھر میری حکومت آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کرائے گی’

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ میری حکومت ایک اور ریفرنڈم کرائے گی جس میں کشمیری فیصلہ کریں گے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا آزاد؟ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی انتخابی مہم میں تراڑ کھل میں وزیراعظم عمران خان نے جلسے سے خطاب میں مزید پڑھیں

ترکی اب ایک علاقائی طاقت بن چکا ہے، روس

روسی ماہرین  کا کہنا ہے کہ ترکی نے عالمی میدان میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے اور اب یہ ایک علاقائی طاقت  کی  ماہیت اختیار کر چکا ہے۔ روسی  دفتر خارجہ کی ڈپلومیسی اکیڈمی سے منسلک انسٹیٹیوٹ   برائے     روز مرہ کے عالمی مسائل  میں ’’روس اور ترکی: کل ، آج اور کل‘‘ کے موضوع مزید پڑھیں

ایکواڈور میں جیلوں میں جتھوں کے درمیان فسادات

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں دو الگ الگ جیلوں میں قیدیوں کے مابین ہونے والے ہنگامے میں 21 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔ اسی کے ساتھ ساتھ، گائیکویل اور کوٹوپیکسی شہروں میں جیلوں میں گینگوں کے مابین قیادت کی جدوجہد  کے باعث بغاوت پھوٹی۔ پولیس کی جانب سے بڑی مشکل سے قابو پائے جانے مزید پڑھیں

پاک چین تعلقات کا از سر نو جائزہ لینا ہے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دورے پر چین روانہ ہوگئے۔انہوں نے روانگی سے قبل ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں آج چین کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو رہا ہوں، میری چین کے وزیر خارجہ /اسٹیٹ قونصلر وانگ ژی کے ساتھ ملاقات ہو گی، سیکرٹری خارجہ و دیگر سینئر افسران میرے ہمراہ ہیں، مزید پڑھیں