@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایل جی کا نیا مائیک اور ایئرپیس والا ماسک آئندہ ماہ اگست میں متعارف کروایا جائے گا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکی میں فوجی آپریشن،نام نہاد لیڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
ترک ضلع آعری کے قصبے پاتنوس میں جاری ایرین 15 آپریشن کے تحت علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نام نہاس علاقائی سرغنہ سمیت تین دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، کوہ کارتیوان کے علاقے میں ترک ڈرونز کی مدد سے جاری آپریشن میں پی کےکے کے ضلع ارض روم کے نام نہاد مزید پڑھیں
کینیڈا: ٹروڈو نے مسجد میں جا کر مسلمانوں کو عید کی مبارکباد پیش کی
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے عید الضحیٰ کے موقع پر مونٹین مسجد کا دورہ کیا اور مسلمانوں کے ساتھ عید ملی۔ ریاست ٹورنٹو کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ماونٹین مسجد پہنچنے پر جماعت نے ان کا پُر جوش خیر مقدم کیا۔ یہاں اپنے مختصر خطاب کا آغاز ٹروڈو نے "اسلام علیکم "کے ساتھ مزید پڑھیں
چین میں سیلاب،ترکی کا تعزیتی پیغام
ترکی نے چینی صوبہ ہینان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ امور خارجہ کے مطابق، چینی صوبہ ہینان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 25 سے زاءد افراد کی ہلاکت اور متعدد کو محفوظ مقامات پر لانے کے واقعات پر ترکی کو افسوس ہے۔ بیان میں ہلاک شدگان کے لواحقین مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپکس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی تقریب کل ہوگی
کل ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں حکام اور صحافیوں سمیت قریب ساڑھے نو سو افراد شریک ہو رہے ہیں۔ خبر کے مطابق ،یہ تقریب جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں اولمکپس کے مرکزی اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہی ہے۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں ان مقابلوں میں تماشائیوں کی شرکت کو انتہائی محدود مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپکس کورونا میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے :ماہرین
جاپان میں کل سے شروع ہونے والے اولمپک مقابلوں سے ایک ہفتہ قبل میزبان شہر ٹوکیو میں کروناوائرس کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب شہر میں عالمی وبا سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 1,300 ہو گئی ہے، جو گزشتہ چھ ماہ کی سب سے بلند سطح ہے۔ عالمی مقابلوں سے پہلے اتنی بڑی مزید پڑھیں
غزہ میں شدید دھماکہ،1 شخص ہلاک 10 زخمی
غزہ میں الزاویہ بازار میں واقع ایک مکان میں دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔ غزہ میں امور داخلہ کے بیان کے مطابق، الزاویہ بازار میں واقع ایک کثیر المنزلہ مکان میں شدید دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص ہلاک اور دس زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل مزید پڑھیں
شام:اسد اور ایرانی نواز دہشتگردوں کا دیہات پر حملہ،7 افراد ہلاک
شام میں بشار الاسد فوج اور ایرانی نواز دہشتگرد گروہوں نے ادلب کے محفوظ علاقے کی حدود میں موجود عبلین نامی دیہات پر حملہ کر دیا جس میں سات شہری ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ شامی سول دفاعی ذرائع کے مطابق، اسد نواز قوتوں نے جنوبی ادلب کے عبلین نامی دیہات پر خشکی سے فائرنگ مزید پڑھیں
ماحولیاتی تبدیلی پرجی 20 اجلاس کا آغاز
ایک ایسے وقت میں جب مغربی یورپ اور وسطی چین بدترین سیلابوں سے گزر رہے ہیں اور امریکہ اور روس جنگلاتی آگ کا سامنا کر رہے ہیں، جی 20 ممالک کے وزرائے ماحولیات کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ اٹلی کی میزبانی میں نیپلز میں آج شروع ہونے والے اس دو روزہ وزراتی اجلاس میں امریکی مندوب مزید پڑھیں