آزاد کشمیر الیکشن:یہ سب سری نگر کی بجائے مظفر آباد فتح کرنا چاہتے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں یہ سب سری نگر کو نہیں بلکہ مظفرآباد کو فتح کرنا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سب حکمرانوں نے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد اور شہدائے کشمیر سے بے وفائی کی ہے ۔ سابقہ و موجودہ حکمرانوں کی وجہ مزید پڑھیں

بھارت، مٹی کے تودوں تلے دبتے ہہوئے 5 افراد ہلاک

ہندوستان کے مغربی علاقوں میں مون سون بارشوں سے  مٹی کے تودے گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی حکام  کا کہنا ہے کہ صوبہ مہاراشڑا  میں  محصور ہونے والے ایک ہزار سے زائد افراد کی ریسکیو کے  لیے  کاروائی کی گئی ہے۔ علاقے میں  متعین ندہی چوہدری    نے بتایا ہے کہ مٹی کے مزید پڑھیں

کینیڈین وزیر اعظم: ہمارے ملک میں اسلام و فوبیا کی کوئی جگہ نہیں

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو  کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں اسلام و فوبیا کو کوئی جگہ حاصل نہیں۔ اسلام و فوبیا نیشنل سمٹ  کا انعقاد ٹروڈو حکومت کے متعدد وزرا اور سرکاری اداروں  کے منتظمین ، مسلمانوں کی شہری تنظیموں کے  نمائندوں اور معاشرے کے مختلف طبقوں  سے  شرکا کے ساتھ  آن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو موت کی نیند سلا دیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں  کے دوران  مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔  قابض فوج نے ضلع سوپور میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرتے ہوئے  کشمیری  نوجوانوں کو شہید  کر ڈالا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع میں تا حال فوج کی کاروائیاں جاری ہیں، مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ کی افغانستان میں رات گئے طالبان ٹھکانوں پر بمباری

امریکا کی جانب سے رات گئے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ طالبان ٹھکانوں پر فضائی حملہ افغان فورسز کی حمایت میں کیا گیا۔ترجمان پینٹاگون کے مطابق فضائی حملوں سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کر سکتے۔ پریس سیکرٹری مزید پڑھیں

چین: شدید ترین بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک

وسطی چین میں شدید ترین بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے اب تک مختلف واقعات میں 33 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، ایک ہفتے سے جاری بارشوں سے سب سے زیادہ چین کا صوبہ ہینن متاثر ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق شدید خراب موسم کی وجہ سے مزید پڑھیں