چین میں گزشتہ 60 سال کی بد ترین بارشیں

چین میں سیلاب کی آفت میں جانی نقصان 51 تک پہنچ گیا۔ چار شہروں میں طوفان کا انتباہ  ریڈ الام  تک بڑھا دیا گیا ہے۔ گزشتہ  60 برسوں کی  شدید ترین  بارشوں کا سامنے ہونے والے  چین کے وسطی علاقوں میں تین روز میں  اوسطاً ایک سال کی بارشیں  ہو چکی ہیں۔ تقریباً تیس لاکھ مزید پڑھیں

مداغاسکر کے صدر پر قاتلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا

مداغاسکر کے صدر اینڈری راجو ایلینا پر قاتلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔  بتایا گیا ہے کہ اس حملے کے شبے میں بعض افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اٹارنی جنرل برتھین رضا فیاری وونی کا کہنا ہے کہ موجود شواہد  اس بات کی  نشاندہی کر رہے ہیں مشتبہ افراد کا مقصد صدر اور بعض مزید پڑھیں

اسرائیلی جیلوں میں بند بے قصور فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال

اسرائیل کی جیلوں میں بند 5 فلسطینی قیدیوں نے ’’انتظامیہ قید‘‘ فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔  فلسطینی  اسیروں کی جمیعت  کی جانب  سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں انتظامی  پاداش میں قید یوں کے بارے میں  فیصلے کے  خلاف مزید پڑھیں