دہشت گرد تنظیم کے ممبران سے فرانسیسی صدر کی ملاقات پر ترکی کی برہمی

ترکی نے نام نہاد شامی ڈیموکریٹک کونسل (ایس ڈی جی) کے ممبروں سے فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکرون کی ملاقات کی مذمت کی ہے، جو علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی شام کی توسیع پی وائی ڈی / وائی پی جی کی رہنمائی میں ہے۔ وزارت خارجہ نے ایس ڈی ایف کے نام مزید پڑھیں

امریکہ کی طرف سے صومالیہ میں الشباب پر حملہ

امریکی فوج نے صومالیہ میں الشباب پر فضائی حملہ کیا ہے۔ پینٹاگون کی ترجمان سنڈی کنگ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فضائی حملہ موغادیشو سے تقریباً 700 کلو میٹر شمال مشرق میں واقع علاقے گالکایو میں الشباب ملیشیا گروپوں پر کیا گیا ہے۔ سنڈی نے کہا گیا ہے کہ الشباب اور صومالیہ فورسز کے درمیان جاری رابطے مزید پڑھیں

ہماری کوشش ہے کہ قبرصی ترک حکومت کو وسیع پیمانے پر تسلیم کیا جائے: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم قبرصی ترک حکومت کے وسیع پیمانے پر تسلیم کئے جانے کے لئے بھر پور کوشش کریں گے۔ صدر ایردوا ن نے حزبِ اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی کمیٹیوں کے ویڈیو کانفرنس عید ملن پروگرام سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سورج کی روشنی اور گرم موسم میں نسبتاً کم پھیلتا ہے

موسم گرما کورونا وائرس کے پھیلاو پر اثرانداز ہوتا ہے لیکن بہت کم۔ انگلینڈ میں حلومت کی ہنگامی حالات سائنسی مشاورت گروپ  SAGE   نے وائرس کے پھیلاو سے متعلق اپنے تحقیقی کاموں میں اس پہلو کی تحقیق کی ہے کہ آیا گرم موسم وائرس کے پھیلاو کو روکتا ہے یا نہیں؟ SAGE سے پروفیسر جون ایڈمنڈز نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

افغانستان، صدارتی محل کے جوار میں دوران نماز راکٹ حملہ

افغانستان  میں  صدر اشرف غنی  کے نماز عید ادا کرنے کے دوران صدارتی محل کے جوار میں راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ ایوان ِصدر اور امریکہ  سمیت  مختلف ممالک کے سفارتخانوں کے واقع ہونے والے گرین زون پر کم ازکم تین راکٹ برسائے گئے۔ یہ حملہ  اسوقت  ہوا جب  صدر اشرف غنی اور دیگر حکام مزید پڑھیں

شمالی قبرص میں اجتماعی افتتاحی تقریب سے ترک صدر کا با معنی خطاب

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ ہم ٹھوس اقدامات  اٹھاتے ہوئے  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ ترک صدر نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے کے دائرہ عمل میں لیفکوشا میں ایک اجتماعی افتتاحی تقریب  میں شرکت کی۔ اس تناظر میں، یاوز لینڈنگ بیچ میں امن و آزادی یادگار مزید پڑھیں

ترکی: یورپی یونین قبرص کے معاملے میں حقائق سے بے بہرہ ہے

ترکی نے کہا ہے کہ یورپی یونین قبرص کے معاملے میں حقائق سے بے بہرہ ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بِلگچ  نے صدر رجب طب ایردوان کے دورہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے بعد یورپی یونین کے کمشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی اور یورپی یونین کمیشن کے نائب صدر جوزف بوریل کے جاری کردہ مزید پڑھیں

پاکستان: 5.2 کی شدت سے زلزلہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راجن پور کے جوار میں 5.2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ قومی سسمک مانیٹرنگ مرکز  کے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلے کا مرکز راجن پور سے 37 کلو میٹر شمال مشرق کی طرف تھا اور زلزلے کی گہرائی زیرِ زمین 39 کلو میٹر ریکارڈ مزید پڑھیں

ترکی کے ایف۔16 طیاروں نے پولینڈ میں پہلی الارم ری ایکشن ڈیوٹی سر انجام دی

ترکی کے ایف۔16 نے نیٹو فرائض کے دائرہ کار میں پولینڈ میں پہلی الارم ری ایکشن ڈیوٹی سرانجام دی۔ نیٹو نے جاری کردہ بیان میں  کہا ہے کہ ایڈوانس شعبہ فضائی پولیس  کے فرائض کے لئے پولینڈ میں موجود ائیر فورسز کمانڈ آفس  کے دو ایف۔16 نے بحیرہ بالٹک  کے علاقے میں پہلی الارم ری ایکشن مزید پڑھیں

امریکی  انخلاء کے بعد افغان کا ماضی کیا ہوگا؟

جن احباب کو افغانستان کی تاریخ کا علم نہیں تو ان کی معلومات کے لئے یہاں ایک تاریخی حقیقت بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ تاریخ میں افغانستان پہ کسی غیر ملکی طاقت یا حکمران نے دو دفعہ حکومت کی ہے۔ ایک اشوک اعظم اور دوسرا اکبراعظم نے۔ اس کے علاوہ افغانستان پہ آج تک کسی مزید پڑھیں