@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چین: سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد 25 ہو گئی
چین کے وسطی صوبے ہینان میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے نتیجے میں کم از کم25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘شین ہوا ‘کے مطابق صوبہ ہینان کے شہر زینگزو میں کل کی موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلابی ریلے کے نتیجے میں جانی نقصان کا مزید پڑھیں
ترکی: سُرخ مرچ کی برآمد میں اضافہ
ترکی نے رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں 96 ممالک کو4 کروڑ 7 لاکھ 30 ہزار ڈالر مالیت کی سُرخ مرچ برآمد کی ہے۔ جنوب مشرقی اناطولیہ برآمداتی یونین کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال 107 ممالک کو 7 کروڑ 6 لاکھ 37 ہزار ڈالر مالیت کی سُرخ مرچ برآمد کی گئی مزید پڑھیں
جاپانی کھلاڑیوں کا ترکی کی ٹیم کے لئے پیغام، "کوشش کرو اور جیتو، ہم تمہارے ساتھ ہیں"
ٹوکیو میں 2020 اولمپکس کھیلوں سے قبل جاپان کے صوبے یاماگوچی کی تحصیل شیمونوسیکی سے جاپانی کھیلاڑیوں نے ترکی کی جوڈو قومی ٹیم کے ساتھ تعاون کا اظہار کیا ہے۔ پیغام میں کہا گیا ہے کہ ” ماراش کی آئس کریم کی طرح مضبوط بنیں۔ ہم آپ کو نہایت چاک و چوبند دیکھنا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں
جمائما کا بچوں سے متعلق مریم نواز کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا
وزیر اعظم عمران خان کی سابق اور پہلی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ المعروف جمائما خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ان کے بچوں سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2004 میں پاکستان چھوڑنے کے بعد بھی مذہب مخالف حملے اب تک جاری ہیں۔ مزید پڑھیں
جیف بیزوز بلیو اوریجن کے عملے کے ساتھ خلا میں جانے والے پہلے مشن پر روانہ
دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوز اپنی راکٹ کمپنی بلیو اوریجن کے عملے کے ساتھ خلا میں جانے والے پہلے مشن پر روانہ ہوگئے۔ امریکی خبررساں ادارے ’اے پی ‘ کی رپورٹ کے مطابق جیف بیزوز ایک ہفتے میں اپنے اسپیس شپ سے خلا میں روانہ ہونے والے دوسرے ارب پتی فرد ہیں۔ ایمیزون مزید پڑھیں
انگلینڈ کی پاکستان کو تیسرے ٹی20 میچ میں 3 وکٹوں سے شکست، سیریز میں 1-2 سے فتح
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جزبے کے ساتھ منائی جارہی ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
طالبان کو ترکی کے ساتھ زیادہ خوش دلی سے مذاکرات کرنے چاہیئے، ترک صدر
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکی۔ سیاحتی دارالحکومت انطالیہ کی سیر کو 25 لاکھ غیر ملکی سیاح آ چکے ہیں
دنیا کے اہم ترین سیاحتی مراکز میں شامل اور امسال 25 لاکھ کے قریب غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کرنے والے انطالیہ کو روس سے پروازوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ سمندر، ساحل، لگسری ہوٹلوں، تاریخی و سیاحتی مقامات کے ساتھ عالمی شہرت یافتہ انطالیہ دنیا کے مختلف گوشوں سے آنے والے سیاحو ں مزید پڑھیں