اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب21

تمام جاندار پیدا ہوتے ہیں نشونما پاتے ہیں اور مر جاتے ہیں۔ تو کیا انسان بھی ان میں شامل ہیں؟ کیا لافانیت نام کی کوئی چیز ہے؟ بعض سائنس دانوں نے اس مفروضے  پر تحقیق کی ہے،ماہرین حیاتیات کی تحقیق ہے کہ جب انہوں نے  چوہوں  کی غذائی ضروریات کو آدھا کر تے ہوئے  مضر مزید پڑھیں

روسی صدر ولا دیمر پوتن کی آذری صدر علی یف سے ماسکو میں ملاقات

روسی صدر ولا دیمر پوتن  آج آذربائیجان کے صدر الہام علی یف  کے ساتھ  ماسکو میں قاراباغ کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔ صدارتی کریملن پیلس کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ کے مطابق  پوتن  کے علی یف سے مذاکرت میں آذربائیجان، آرمینیا اور روس کے درمیان 10 نومبر 2020 کو قاراباغ سے مزید پڑھیں

ترکی میں آج عیدالضحی منائی جارہی ہے

ترکی اور متعدد مسلم ممالک   میں عید الضحی منائی جارہی ہے۔ ملک بھر میں شہریوں نے کورونا وائرس کی تدابیر کے دائرے میں رہتے ہوئے  نمازِ عید ادا کی۔ نماز کے بعد  شہریوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔  

اسپیکر اسمبلی مصطفی شن توپ کا عید قربان پر با معنی پیغام

اسپیکرِ اسمبلی  مصطفیٰ شن توپ نے  عید الضحی کا پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے   اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا  بھر کے ہمراہ ترکی میں  روز مرہ کی زندگی کو متاثر کرنےو الی عام وبا کے ماحول میں  مزید  ایک عیدکو معدوم خوشی سے منایا جا رہا ہے ،  ہم  چاہے کس  حالت میں مزید پڑھیں

پاکستان میں مون سون بارشیں جان لیوا ثابت ہو رہی ہیں

پاکستان میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں ۔ بارش کے دوران  مختلف  حادثات کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے جب کہ چائنہ اسکیم میں گھر کی چھت گرنے سے والدین اور 5 بچے زخمی مزید پڑھیں

عید الضحی اور حج مساوات دین اسلام کی مساوات سے وابستگی کے عکاس ہیں، صدرِ امریکہ

صدرِ امریکہ  جو بائڈن اور ان کی اہلیہ جیل بائڈن نے  ایک پیغام جاری کرتے ہوئے مسلم اُمہ کو عید الضحی کی مبارکباد پیش کی ہے۔ وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق بائڈن نے اپنے پیغام میں  کہا ہے کہ کورونا وبا کے خلاف جدوجہد کے ان ایام میں عید کے رسم مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا دورہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ

صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے کے دائرہ کار میں لیفکوشا میں نیشلسٹ  موومنٹ پارٹی  کے بانی و رہنما  الپ ارسلان  ترکیش کی جائے پیدائش    میوزیم ہاؤس کی سیر کی۔ اس دوران اسپیکرِ اسمبلی مصطفیٰ شن توپ، نیشلسٹ  موومنٹ پارٹی کے موجودہ رہنما دولت باہچے لی اور آک پارٹی  کے  مزید پڑھیں

20 جولائی مظالم کا خاتمہ کرنے والا اورجزیرہ قبرص میں امن قائم ہونے والا یومِ آزادی ہے، صدر ایردوان

صدر  رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ ’’20 جولائی مظالم کا خاتمہ کرنے والا اورجزیرہ قبرص میں امن قائم ہونے والا یومِ آزادی ہے۔‘‘ صدر ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں امن و آزادی کے تہوار کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔ جناب ایردوان نے اس موقع پر اپنے خطاب مزید پڑھیں

بغداد میں کل ہونے والے دہشت گرد حملے پر ترکی کی شدید مذمت

ترکی نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایک بازار میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے حوالے سے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے دیئے گئے ایک تحریری بیان میں کہاگیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے صدر شہر محلئ کے ایک بازار میں گذشتہ روز ہونے والے دھماکے میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا فون نواز دور میں ہیک ہوا، مودی کا دوست کیا کر رہا تھا؟:فرخ حبیب

وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم عمران خان کا فون ہیک کیا گیا تو اُس وقت ملک میں نوازشریف کی حکومت تھی۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ مودی کا نیٹ ورک جو سامنے آیا، اس میں نواز شریف کانام کیوں آ مزید پڑھیں