دعائے عرفہ – عربی متن

اَلْحَمْدُ لله الَّذى لَيْسَ لِقَضآئِهِ دافِعٌ وَلا لِعَطائِهِ مانِعٌ وَلا كَصُنْعِهِ صُنْعُ صانِعٍ وَهُوَ الْجَوادُ الْواسِعُ فَطَرَ اَجْناسَ الْبَدائِعِ واَتْقَنَ بِحِكْمَتِهِ الصَّنائِعَ لا تَخْفى عَلَيْهِ الطَّلايِـعُ وَلا تَضيعُ عِنْدَهُ الْوَدائِعُ جازى كُلِّ صانِعٍ وَرائِشُ كُلِّ قانعٍ وَراحِمُ كُلِّ ضارِعٍ وَمُنْزِلُ الْمَنافِعِ وَالْكِتابِ الْجامِعِ بِالنُّورِ السّاطِعِ وَ هُوَ لِلدَّعَواتِ سامِعٌ وَلِلْكُرُباتِ دافِعٌ وَلِلدَّرَجاتِ رافِعٌ، وَلِلْجَبابِرَةِ قامِعٌ مزید پڑھیں

نماز عید کے دوران افغان صدارتی محل کے قریب راکٹ حملہ

افغان صدارتی محل کے قریب اس وقت 3 راکٹ آ گرے جب افغان صدر اشرف غنی اور دیگر رہنما میں نمازِ عید ادا کرر ہے تھے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق کسی نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم غیر ملکی افواج کے انخلا کے ساتھ طالبان مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں طالبان کی حکومت چاہتا ہے: افغان صدر اشرف غنی

افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں طالبان کی حکومت چاہتا ہے۔ عید الاضحی کے موقعے پر کی جانے والی تقریر میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا کوئی سیاست دان اپنے ملک میں طالبان کی حکومت کا خواہاں نہیں ہے لیکن وہ ہمارے لیے مزید پڑھیں

مریم نواز نے کہا کہ میرے بچے یہودیوں کی گود میں پل بڑھ رہے ہیں، جمائما گولڈ سمتھ

وزیراعظم عمران خان کی سابق بیوی جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ آج مریم نواز نے کہا کہ ”میرے بچے یہودیوں کی گود میں پرورش پا رہے ہیں“۔ جمائما نے لکھا کہ میں نے پاکستان اسی لئے چھوڑ دیا تھا کیونکہ مجھے ایک عشرے سے مخصوص میڈیا اور سیاستدانوں کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے تنازع کے پرامن سیاسی حل کے لیے امریکا سمیت متعلقہ ممالک کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے افغان فریقین پر زور دیا کہ وہ لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذاکرات نتیجہ بنائیں۔ وزیراعظم ہاؤس سےجاری بیان کے مطابق افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے مزید پڑھیں

سعودی عرب, امریکا اور مشرق وسطی سمیت بیشتر ممالک میں عیدالاضحٰی مذہبی جوش جذبے سے منائی جارہی ہے

سعودی عرب، فلسطین، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں سمیت یورپ، امریکا، کینیڈا، انڈونیشیا، جاپان اور افغانستان کے علاوہ دنیا کے دیگر خطوں میں عیدالاضحٰی مذہبی جوش جذبے سے منائی جارہی ہے۔ عید الفطر کے علاوہ مسلمانوں کا دوسرا اہم ترین تہوار عیدالاضحیٰ ہے جو قمری کیلینڈر کے آخری مہینے ذوالحج کی 10 تاریخ مزید پڑھیں