سعودی عرب: مسجدالحرام میں غلاف کعبہ نماز فجر کے بعد تبدیل کردیا گیا

غلاف کعبہ میں 670 گرام خام ریشم، 120 کلو سونے کا دھاگہ اور 100 کلو چاندی کا دھاگہ استعمال کیا گیا۔ آج 9 ذی الحج کو مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی جس میں کلید بردار کعبہ، منتظمین، سعودی حکام اور غلاف ساز کسوہ فیکٹری کے ذمہ دار بھی مزید پڑھیں

ترک ہلال احمر کا انسانی امداد کا قافلہ غزہ پٹی پہنچ گیا

ترک ہلال احمر کا انسانی امداد کا قافلہ رفاہ  سرحدی چوکی سے  ہوتا ہوا غزہ پٹی پہنچ گیا ہے۔ مصر اور غزہ کے مابین رفا ہ سرحدی چوکی  سے خطے میں پہنچنے والی انسانی امداد کے 10 ٹرک فلسطین کے ہلال احمر کو پہنچا دیئے گئے۔ غذائی اجناس  کے علاوہ ، انسانی امداد کی فراہمی مزید پڑھیں

شمالی عراق دہشت گرد تنظیم پی کے کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

شمالی عراق کے شہر میتینا میں 5 پی کے کے دہشت گردوں کو غیر فعال بنادیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے دیئے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ختم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ بیان میں مزید کہا مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا عید پیغام، کروناوائرس سروس سے تمام باشندوں کو مستفید ہونے کی ضرورت ہے

صدر رجب طیب ایردوان نے تمام شہریوں کو نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے خلاف ویکسین لگوانے کی سروس  سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔ صدر ایردوان نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ترکی ، ایک ایسے ملک کی حیثیت سے جس نے وبا پر بڑی مزید پڑھیں

سئلہ قبرص سے متعلق مذاکرات کا سلسلہ ہوا تو یہ دو آزاد خودمختار ریاستوں کے مابین ہی ہوگا: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اگر آئندہ مسئلہ قبرص سے متعلق مذاکرات کا سلسلہ ہوا تو  یہ  دو آزاد خودمختار ریاستوں کے مابین ہی ہوگا۔   انہوں نے ان خیالات کا اظہار شاملی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے سے قبل   ایک پریس کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدر ایردوان نے کہا مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا یورپی یونین کی عدالتِ عالیہ کے مسلمانوں کے حقوق وآزادیوں  کو نشانہ  بنانے پر ردِ عمل

صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین کی عدالتِ عالیہ کے مسلمانوں کے بنیادی حقوق اور آزادیوں  کو نشانہ  بنانے پر اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ روانگی سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے  یورپی یونین کورٹ آف جسٹس کے ہیڈ سکارف فیصلے سے متعلق مزید پڑھیں