@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا اور پاکستانی وزیروں کے کھلے منہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
15 ہزار کیسز رپورٹ ہونے کے بعد پاکستان متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل، پاکستان کا 30واں نمبر
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت کے ’حقیقی رنگ‘ اور ’گمراہ کن‘ کردار کو بے نقاب کردیا ہے، زاہد حفیظ
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے عالمی مالیاتی نگراں ادارے میں ’بھارت کے منفی کردار‘ کے بارے میں پاکستان کے دیرینہ مؤقف کی توثیق کردی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی مزید پڑھیں
عاقبت مومنین کے لیے ہے، اللہ کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا، خطبہ حج
شیخ بندر بن عبد العزيز بليلہ نے مسجد نمرہ میں 9 ذی الحج 1442 ہجری کو خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ عاقبت مومنین کے لیے ہے، اللہ کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا۔ سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے عازمین میدان عرفات میں پہنچے تھے، جہاں روح مزید پڑھیں
اسرائیلی جاسوسی سوفٹ ویئر میں پاکستانی وزیراعظم بھی بھارت کے نشانے پر تھے، رپورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت میں شدید بارشیں،20 افراد ہلاک
شدید بارش اور مٹی کے تودے کے سبب بھارتی شہر ممبئی کے مضافات میں دو گھر زمین بوس ہو گئے جس کی وجہ سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مقامی میڈیا پر دکھائی جانے والے مناظر میں امدادی کارکن ہاتھوں سے مٹی ہٹا کر ملبے تلے دب جانے والوں کو تلاش کرنے کی مزید پڑھیں
ملک میں قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑ رہے ہیں: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے بھمبر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ قوم حق اور سچ کے نظریے کے ساتھ بنتی ہے۔عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی مظالم کیخلاف کھڑے ہیں ہمیں ان پر فخر ہے۔وزیراعظم نے جلسہ کے مزید پڑھیں
صدر اشرف غنی نے پاکستان میں اپنے سفیر اور عملے کو واپس بلالیا
افغان صدر اشرف غنی نے سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناتے ہوئے سفیر نجیب اللہ علی خیل کی صاحبزادی کے مبینہ اغوا کے بعد پاکستان میں موجود تمام سفارتی عملے کو واپس بلا لیا ہے۔ دوسری جانب وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے کیس کو حتمی انجام تک پہنچا مزید پڑھیں
یورپ سے ترکی آکر عید ملانے والے ایک لاکھ 72 ہزار ترک باشندے بلغاریہ پہنچ چکے ہیں: چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ عید الاضحی کو ترکی میں گزارنے کے خواہاں 172 ہزار ترک شہری بلغاریہ میں داخل ہوچکے ہیں۔ میولود چاوش اولو نے ٹویٹر پر صوفیہ میں ترک سفارتخانے کےتوسط سے تارکین وطن کی ترکی آمد سے متعلق تحریر بیان جاری کیا ہے۔ میولود چاوش اولو نے کہا کہ مزید پڑھیں