کینیڈا میں قتل کیے جانے والے پاکستانی جوڑے کے نام پر اسکالر شپس دینے کا اعلان

کینیڈا کی ویسٹرن یونیورسٹی آف اونٹاریو نے گزشتہ ماہ جون میں قتل کیے جانے والے پاکستانی جوڑے کی یاد میں ہر سال دو طرح کی اسکالر شپس دینے کا اعلان کردیا۔ کینیڈا کی یونیورسٹی گزشتہ ماہ جون کے اوائل میں اونٹاریو میں دہشت گردی کے واقعے میں قتل کیے جانے والے سلمان افضال اور ان مزید پڑھیں

افغانستان: سڑک کنارے نصب بم حملہ،5 افراد ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں ہوئے بم حملے میں پانچ شہری ہلاک ہو گئے۔  قندھار پولیس کے ترجمان ناصر بارق زئی کے مطابق، قندھار کے ایک علاقے آرگستان میں سڑک کنارے نصب بم اس وقت پھٹا جب وہاں سے ایک گاڑی گزر رہی تھی۔ اس واقعے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے جس کی مزید پڑھیں

اسد اور ایرانی نواز جتھے کا حملہ،6 افراد ہلاک

شام میں بشار الاسد انتظامیہ اور اس کے حامیوں نے ادلب کے محفوظ علاقوں میں نافذ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے  ہوئے سول آبادی پر حملے کر دیئے جن میں تین خواتین اور دو بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔  جنوبی ادلب میں واقع قصبے معارۃالنعمان میں موجود حمیدیہ نامی اڈے پر متعین مزید پڑھیں

حجاب پر یورپی عدالت کا فیصلہ اسلام دشمنی کو بڑھائے گا:ترکی

 ترکی نے یورپی دیوان عدالت کے حجاب سے متعلقہ قانون کی مذمت کی ہے۔  ترک امور خارجہ نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ جرمنی  میں دو مختلف اداروں کے ملازمین پر حجاب کی پابندی سے متعلق  حالیہ فیصلہ دینی آزادی کے خلاف ہے، یہ فیصلہ اسلام مخالف اور مسلمانوں کے صبر  سے کھیلنے  مزید پڑھیں

کورونا کے خلاف پابندیاں،فرانس میں مظاہرے

فرانس میں کورونا وائرس کے ایک بار پھر پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مجوزہ پابندیوں کے نفاذ کے خلاف ایک لاکھ سے زائد افراد نے مظاہرے کیے ہیں۔ فرانسیسی امور داخلہ کے مطابق صرف  پیرس میں 18 ہزار سے زائد افراد سڑکوں پر نکلے۔ فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے کورونا واقعات کی بڑھتی تعداد کے تناظر میں سخت مزید پڑھیں

بیس جولائی کا انتظار کریں،نیا مژدہ سنائیں گے: بائے کار

 دنیا میں اپنی صلاحیتوں سے شہرت پانے والے ڈرون طیاروں کی فرم بائےکار نےبیس جولائی کو ایک خوش خبری سنانے کا اعلان کیا ہے۔  سوشل میڈا پر اپنے پیغام میں فرم کا کہنا ہےکہ عید الاضحی بیس جولائی کا انتظار کیجیئے ۔  بائے کار  کے ٹیکنیکل مینیجر سلجوک بائراکتر نے اس بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

یہودیوں کا پیدل مارچ،اسرائیلی فوج نے باب الشام بند کر دیا

اسرائیلی قوتوں نے متعدد یہودی آباد کاروں  کی پیدل مارچ کے خلاف مقبوضہ مشرقی القدس کے قدیم شہر میں موجود باب الشام کو بند کر دیا ہے۔  عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کاروں نے تشا بی آو نامی ماتمی روز کی مناسبت سے مسجد الاقصی کے جنو مغرب میں واقع دیوار کی جانب مزید پڑھیں

سعودی عرب: عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچنا شروع ہوگئے

سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے ہزاروں عازمین کے ہفتے کے روز مکہ مکرمہ پہنچنے کے بعد حج کے مناسک کا آغاز ہوگیا جس کے بعد آج عازمین منیٰ پہنچ رہے ہیں۔ یہ دوسرا سال ہے کہ جب مسلمانوں کے اس مذہبی فریضے کا انعقاد کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے محدود پیمانے پر مزید پڑھیں