وزیراعظم عمران خان سے افغان صدراشرف غنی کی ملاقات

پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پرمشاورت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے ، مذاکرات انٹرنیشنل کانفرنس جنوبی ایشیا وسطی ایشیا کی سائیڈ لائن پرہوئے۔ پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم عمران خان اور افغان وفد مزید پڑھیں

جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سےاموات کی تعداد81 تک جا پہنچی

جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سےاموات کی تعداد81 ہوگئی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق مغربی جرمن علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے سبب آنے والے سیلاب نے کئی علاقوں میں نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔ سیلابی ریلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 33 ہوچکی ہے اور 50 کے قریب افراد لاپتہ مزید پڑھیں

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان دوحہ میں مذاکرات

افغان حکومت کے نمائندے اور طالبان رہنماؤں کے درمیان آج ہفتے کے روز دوحہ میں مذاکرات ہورہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دوحہ مذاکرات میں شرکت کے لیے سابق صدر حامد کرزئی اور چیف ایگزیکٹیوعبداللہ عبداللہ متعدد اعلٰی عہدیداروں کے ساتھ قطر پہنچ گئے ہیں۔ عبداللہ عبداللہ نے دوحہ روانگی سے مزید پڑھیں

دنیا گھبرائے نہیں اسلامی انقلاب برآمد کرنا ہمارا ایجنڈا نہیں: افغان طالبان

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے افغانستان میں بیرونی سرمایہ کاری اور ترقی میں تعاون کا خیرمقدم کرنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا کسی ملک میں بیرونی ایجنڈا نہیں ہے اور ہم اپنا انقلاب کسی دوسرے ملک میں برآمد نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ‘جو اضلاع ہمارے قبضے میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد تشدد کر کے پھینک دیا گیا

افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی نوجوان بیٹی سلسلہ علی خیل کو اغواء کر کے ان پر تشدد کیا گیا بعد ازاں زخمی حالت میں اسلام آباد کے بلیو ایریا پھینک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی اسد علی طور نے اپنے وی لاگ میں دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے مزید پڑھیں

چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا، تمام پاکستانی ملازمین کو بھی فارغ کر دیا گیا

کوہستان میں چینی انجینئرز کی ہلاکت کےبعد چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق داسو ڈیم پر کام کرنے والی چینی کمپنی چائنا گیزوبا کی جانب سے حکومت پاکستان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 14 جولائی کو پیش آنے والے واقعے کے باعث مزید پڑھیں