شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی پارلیمنٹ کو سوموار کو خوشخبری سناوں گا : صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ سوموار کو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے کے دوران ان کی پارلیمنٹ کو  خوشخبری سنائیں گے ۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار استنبول کی آیا صوفیہ مسجد میں نماز جمعہ کے بعد ایک بیان دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک بھاری مزید پڑھیں

افغانستان میں رائٹرز کے فوٹو رپورٹر کو ہلاک کر دیا گیا

افغانستان کے صوبہ قندھار میں برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے بھارتی فوٹو رپورٹر دانش صدیقی کو ہلاک کر دیا گیا۔ افغانستان  آزاد میڈیا تعاون انسٹیٹیوٹNAI کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق رائٹرز کے بھارتی فوٹو رپورٹر دانش صدیقی قندھار کی پاکستان کے ساتھ سرحدی چوکی سپن بولداک پر جھڑپوں  کی کوریج مزید پڑھیں

افغانستان کا عدم استحکام ہمسایہ ممالک میں بھی منتقل ہو سکتا ہے: لاوروف

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان کا عدم استحکام ہمسایہ ممالک میں بھی منتقل ہو سکتا ہے۔ روس کی خبررساں ایجنسی تاس کے مطابق لارورف نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں منعقدہ  ” وسطی و جنوبی ایشیاء : دو طرفہ علاقائی روابط ، مشکلات اور امکانات ” کے زیرِ عنوان منعقدہ مزید پڑھیں

پاکستان، امریکا، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سفارتی پلیٹ فارم قائم

افغانستان میں قیام امن اور خطے میں تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے پاکستان، امریکا، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سفارتی پلیٹ فارم قائم کردیا گیا۔ امریکی دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سفارتی پلیٹ فارم کا قیام تاشقند میں جاری سنٹرل اینڈ ساؤتھ ایشیا کانفرنس کے موقع پر عمل میں آیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

کینیڈا کی فوج میں سن 2016 سے اب تک 726 جنسی حملوں کی اطلاع

کینیڈا کی فوج میں سن 2016 سے اب تک 726 جنسی حملوں کی اطلاع ملی ہے۔ یکم اپریل ، 2016 اور 13 جولائی 2021 کے درمیان ملٹری چین آف کمانڈ کے ذریعہ مجموعی طور پر 726 جنسی حملوں کی اطلاع ملی ، یہ اطلاعات براڈکاسٹر گلوبل نیوز نے کینیڈا کی وزارت قومی دفاع سے حاصل مزید پڑھیں