افغان صورتحال اور غیرحل شدہ تنازعے خطے میں امن واستحکام کی راہ میں اہم رکاوٹ ہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ علاقائی امن و استحکام خطے میں تجارتی اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔وہ آج تاشقند میں جنوبی ایشیا، وسطی ایشیا، علاقائی روابط، مسائل اور مواقع کے عنوان سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان مزید پڑھیں

آذربائیجان کا سرکاری وفد پہلی بار شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے پر

آذربائیجان ملی مجلس  کی خارجہ  اور پارلیمانی  کمیٹی   کے وفد نے پہلی بار  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا باضابطہ دورہ کیا ہے۔ اس وفد کا صدر ایرسین تاتار ، جمہوریہ کی اسمبلی کےاسپیکر  اوندر  سینار اولو لو اور وزیر اعظم ایرسن سینار نے استقبال کیا۔ سیمید سیئدوف کی سربراہی میں آنے والے اس وفد کو مزید پڑھیں

افغانستان سے متعلق 18 اور 19 جولائی کو اسلام آباد کانفرنس منعقد ہو گی : ترجمان وزارتِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق دو روزہ امن کانفرنس 18 اور 19 جولائی کو اسلام آباد میں منعقد ہورہی ہے ، کانفرنس میں افغان طالبان کو مدعو نہیں کیا گیا ہے ،افغانستان میں عسکری قبضہ کے خلاف ہیں،افغان قیادت اپنی توانائیاں امن عمل کو آگے بڑھانے میں مزید پڑھیں

کوہستان بس حادثہ: کیا یہ جوہر ٹاون لاہور بم دھماکے کی کڑی ہے؟

خیبر پختونخوا کے پسماندہ علاقہ کوہستان جہاں ماضی میں عسکریت پسند تنظیمیں نہ تو کوئی خاطر خواں کارروائی کرسکیں اور نہ ہی دہشتگردی کے واقعات رونماء ہوئے آج کل ایک بس حادثے جس میں نو چینی شہریوں سمیت 12 افراد ہلاک ہوئے کی وجہ۔ سے خبروں میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپر کوہستان میں بدھ مزید پڑھیں

فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں 7 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 7 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں نے باشلہایا بیس کے علاقے میں تحریکی فائرنگ کی۔ حملے میں کوئی مزید پڑھیں

جرمنی اور بلجئیم میں شدید سیلاب سے بے شمار افراد ہلاک

جرمنی میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ مختلف حادثات و واقعات میں 81 سے زیادہ افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے ہیں۔ جرمن ریاست نارتھ رین ویسٹفالیا کے حکام نے کم از کم 30 جب کہ جنوبی ریاست رین لینڈ پیلاٹینیٹ کے حکام نے 28 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی مزید پڑھیں

اینگلا مرکل اور صدر بائیڈن کے درمیان وائٹ ہاوس میں ملاقات

امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد روس جرمنی گیس پائپ لائن منصوبے پر پائے جانے والے اختلافات کے بارے میں سوالوں کے ایک ساتھ جواب دیے۔  اس موقع پر صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ ’ اچھے دوستوں کے درمیان عدم اتفاق مزید پڑھیں

عالمی ذرائع ابلاغ۔ 16.07.2021

۔۔۔ لے سائر: بیلجئیم  میں  سیلاب سے مزید 2 لاشیں ملنے کے بعد اموات کی تعداد 11 ہو گئی۔ ۔۔۔ لے فگارو: کورونا وائرس کی وجہ سے بند آئفل ٹاور کو 16 جولائی بروز جمعہ سے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ سابقہ کے مقابلے میں زائرین کی نصف تعداد آئفل ٹاور کی سیر کر سکے مزید پڑھیں

ترکی: "ترکوویک" تیسری خوراک کے کلینیکل تجربات شروع ہو گئے

ترکی کی مقامی امکانات سے تیار کی گئی کورونا ویکسین ترکوویک۔ کورونوویک ویکسین  کے تیسری خوراک کے کلینیکل تجربات انقرہ سِٹی ہسپتال میں شروع ہو گئے ہیں۔ وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ترکوویک۔کورونوویک ویکسین کی تیسری خوراک کے کلینیکل تجربات  انقرہ سِٹی ہسپتال میں مزید پڑھیں

ترکی: چاوش اولو ۔ وانگ یی ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی۔ چاوش اولو، ازبکستان  کی میزبانی میں ” وسطی و جنوبی ایشیاء: علاقائی رابطہ ، سیمینار اور مواقع”  کے زیرِ عنوان، منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے تاشقند کے دورے پر ہیں۔ چاوش اولو نے ٹویٹر مزید پڑھیں