ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں- 16.07.2021

 آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی  اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   روزنامہ ینی شفق : "15 جولائی کو ایک بار پھر لوگوں کا  میدانوں میں اجتماع " 15 جولائی 2016 کو فیتو  دہشت گرد تنظیم کی خونی بغاوت کی کوشش کو 5 سال ہو چکے ہیں۔ شہریوں نے ، جو صدر مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کے قیام کے لیے چار فریقی اجلاس

افغانستان  میں امن کے قیام  اور افغان مسئلے کو حل کرنے  کے لیے امریکہ کی حمایت  سے ازبکستان ، افغانستان  اور پاکستان پر مشتمل چار فریقی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان نے 17 سے 19جولائی تک تین روزہ افغان امن کانفرنس کی میزبانی کرنے کا اعلان کیا ہے پاکستانی دفتر خارجہ مزید پڑھیں

جاپان: اولپمکس منسوخ کئے جائیں، دستخط مہم کے ساتھ بھرپور تعاون

ٹوکیو اولمپکس منسوخ کرنے کی اپیل کے ساتھ شروع کی گئی آن لائن دستخط مہم کے حق میں 4 لاکھ 50 ہزار سے زائد دستخط جمع ہو گئے ہیں۔ ماہِ مئی میں جاپان بار یونین کے سابق سربراہ اِتسونومیا کینجی نے”زندگی کے تحفظ کے لئے ٹوکیو اولمپکس  کو منسوخ کرو” کے زیرِ عنوان درخواست جاری کی مزید پڑھیں

لاہور: سی ایس ایس کے امتحان میں مسلسل ناکامی پر طالبہ نے خودکشی کرلی

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں 25 سالہ لڑکی نے مبینہ طورپر پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ واقعہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور شواہد کا جائزہ لیا۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ ندا نے 5 روز قبل ایک کمرشل پلازہ میں فلیٹ کرائے پر لیا مزید پڑھیں

افغانستان میں جھڑپوں کے دوران روئٹرزکے ایوارڈیافتہ فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی جاں بحق

افغانستان میں جھڑپوں کے دوران روئٹرزکے ایوارڈیافتہ فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی جاں بحق ہوگئے۔ دانش صدیقی بین الاقوامی نیوز ایجنسی روئٹرزکے لئے کام کرتے تھے۔ کچھ دن سے وہ قندھار کی موجودہ صورتحال کا کوریج کررہے تھے۔ برطانیہ کے خبر رساں ادارے روئٹرز کے ساتھ وابستہ پلٹزر ایوارڈ یافتہ فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی افغانستان کے مزید پڑھیں