"یوم قومی اتحاد و ڈیموکریسی " نائب صدر کا خصوصی پیغام

 نائب صدر فواد اوکتائے نے 15 جولائی یوم قومی اتحاد و ڈیموکریسی کی مناسبت سے پیغام جاری کیا  ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ 15 جولائی کے باغیانہ حملوں کے شہدائے ملت کے لیے میں دعائے مغفرت اور غازیوں سے اظہار تشکر کرتا ہوں۔  

ٹرانس افغان ریلوے ازبکستان اور پاکستان دونوں کے لیے بہت اہم منصوبہ ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن ضروری ہے اور وہاں سیاسی تصفیے کی امید ہے۔ تاشقند میں پاکستان، ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ‘پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور روحانی تعلقات ہیں، مجھے کئی سالوں بعد یہاں آنے مزید پڑھیں

سابق صدر پاکستان ممنون حسین انتقال کر گئے

سابق صدر پاکستان ممنون حسین کا انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم گزشتہ کچھ عرصے سے  عارضہ سرطان کے باعث علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ خبر کے مطابق سابق صدر کے بیٹے ارسلان ممنون نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی اسپتال مزید پڑھیں

کوہستان حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں بارودی مواد کے استعمال کی تصدیق

گزشتہ دنوں کوہستان میں پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں بارودی مواد کے استعمال کی تصدیق ہوگئی ہے۔ واقعے میں 9 چینی باشندوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ داسو واقعے کی ابتدائی تفتیش میں بارودی مواد کے استعمال کی تصدیق مزید پڑھیں

نوازشریف کوجیل میں قتل کرنے کی سازش کی گئی، مریم نواز کا انکشاف

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازکا کہنا ہے کہ یہ لوگ نوازشریف سے ڈرتے ہیں، عمران خان کی صبح شام نوازشریف کے نام سے ہوتی ہے،نوازشریف کو قید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی۔ آزاد کشمیر کے علاقے بلوچ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز مزید پڑھیں