@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کورونا سے متاثر ہونے والے متعدد افراد کو کئی مہینوں تک مختلف علامات کا سامنا ہوسکتا ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغان کانفرنس: کیا پاکستان اپنے مقاصد حاصل کر پائے گا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
"یوم قومی اتحاد و ڈیموکریسی" صدر ایردوان کا خصوصی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے 15 جولائی کے بہادروں کو ویڈیو کے ذریعے یاد کیا ہے۔ صدر نے سوشل میڈ یا پر ترکی ناقابل تسخیر کے زیر عنوان ٹیگ سے اپنے پیغام کہا کہ ہم 15 جولائی کو مادر وطن کی حفاظت میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے غداران وطن کے ناپاک عزائم کو خاک مزید پڑھیں
"ترکی ناقابل تسخیر ہے" 15 جولائی کی داستان سنہرے حروف میں رقم ہوگی:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ 15 جولائی حق کا باطل ہر عدل کا ظلم پر اور استقلال و استسقال پر غالب آنے کا دن ہے ۔ صدر ایردوان نے ترک پارلیمان میں شہدائے 15 جولائی کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔ صدر نے کہا کہ 15 جولائی قومی ارادے ،ترک قوم اور ڈیموکریسی کے مزید پڑھیں
برطانیہ: ،مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی نذر آتش کر دی گئی
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں اسلاموفوبیا کاواقعہ پیش آیا ہے جس میں شرپسندوں نے مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی کو آگ لگادی گئی۔ خبر کے مطابق، مانچسٹر کی اولڈ ہم کونسل کی پہلی بار لیڈر منتخب ہونے والی مسلم خاتون عروج شاہ کی گاڑی کو ان کے گھر باہر نذر آتش کیا گیا، اس وقت کونسل مزید پڑھیں
"ترکی ناقابل تسخیر ہے" 15 جولائی کی مناسبت سے اشتہار عامہ کا اجرا
صدارتی شعبہ اطلاعات نے یوم قومی اتحاد و ڈیموکریسی کی مناسبت سے ۱۵ جولاءی کے شہدا سے عقیدت مندی کے اظہار کے طور پر ایک عوامی اشتہار جاری کیاہے۔ صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ترانہ استقلال کا وہ شعر درج کیا جس میں لکھا ہے کہ "حق ہے، حق کی مزید پڑھیں
شام: اسد اور ایرانی نواز گروہوں کے حملے،8 شہری ہلاک
شام میں بشار الاسد انتظامیہ اور ایرانی نواز دہشتگردوں کے ادلب کے ابلین اور فوا نامی دیہاتوں پر حملوں میں آٹھ شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ شام کی شہری دفاعی تنظیم کے ترجمان اطلاعات فراس خلیفہ نے بتایا ہے کہ اسد نواز قوتوں نے آج صبح جنعوبی ادلب کے دو دیہاتوں پر خشکی سے مزید پڑھیں
ایران ہمارے لیے بڑا خطرہ ہے: اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری صلاحتیوں میں اضافہ ان کے ملک کےلیے خطرہ ہے۔ اسرائیلی اخبار یدی اوتھ اخرونوتھ کے مطابق، گانٹز نے تل ابیب کے قریب ایک فوج اڈے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو متعدد بیرونی خطرات کا مزید پڑھیں
جرمنی میں سیلاب سے 6 ہلاکتیں،30 لاپتہ
مغربی جرمنی میں سیلاب کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے اور کم از کم چھ مکانات منہدم ہوگئے۔ جرمن چینل ARD کے مطابق جرمنی کی پولیس نے بتایا کہ دریائے احر میں سیلاب کے باعث بون کے جنوبی علاقے اہروائلر کے گرد و نواح میں چار افراد ہلاک اور 30 لاپتہ مزید پڑھیں