تحریک انصاف حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا: عوام کو ریلیف دیا گیا، شہباز گل

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا۔ اور یہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بلند ترین قیمتیں ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی جانب سے جاری بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے آگاہ کیا گیا۔ شہباز مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابی مہم: مراد سعید اور علی امین گنڈا پور کے قافلے پر پتھراؤ

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران مراد سعید اور علی امین گنڈا پور کے قافلے پر پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا ہے، جہلم ویلی میں کھن بندوے کے مقام پر وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزراء کے سیکیورٹی گارڈز نے ہوائی فائرنگ کی، جبکہ مشتعل افراد نے مزید پڑھیں

پی اے سی اجلاس: ‘این ایل سی نے ادھورا کام کرنے والے ٹھیکیداروں کو بغیر ٹینڈر زائد ادائیگیاں کیں’

این ایل سی کی جانب سے بغیر ٹینڈر ٹھیکہ دیے جانے اور ادھورے کام کے باوجود ٹھیکیداروں کو زائد ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے جبکہ سی پیک میں بغیر ٹینڈر ٹھیکے دینے سے قومی خزانے کو نقصان بھی ہوا۔ رانا تنویر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت مزید پڑھیں

گوجرہ میں مسجد کے مؤذن نے 10 سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا

پنجاب کے شہر گوجرہ میں مسجد کے مؤذن نے 10 سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی تحصیل گوجرہ کے علاقہ ماڈل ٹاؤن کی مسجد میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے 10 سالہ بچے مکرم پر مؤذن نے تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں بچہ بُری طرح جھلس گیا۔ میڈیا مزید پڑھیں