پاکستان خیبرپختونخوا کے شمالی پہاڑی علاقے اپر کوہستان میں گلگت جانے والی ایک مسافر بس میں دھماکے کے نتیجے میں نو چینی انجینئروں اور فرنٹیئر کور کے دو اہلکاروں سمیت 13 افراد ہلاک اور لگ بھگ 17 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے حوالے سے پاکستانی ذرائع ابلاغ میں مختلف رپورٹس سامنے آ رہی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان کی پرامن اور متحد افغانستان کو متواتر تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی
پاکستان نے پرامن اور متحد افغانستان کو متواتر تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ یہ یقین دہانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے منگل کے روز دوشنبے میں اپنے افغان ہم منصب حنیف اتمر سے گفتگو کرتے ہوئے کرائی جنہوں نے وزیر خارجہ سے شنگھائی تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کی اجلاس کے مزید پڑھیں
پاکستان: داسو بیراج کے ملازمین کی بس کے قریب دھماکہ، 10 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا میں ایک بس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 2 فوجیوں اور 4 غیر ملکیوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالائی کوہستان کے علاقے میں زیرِ تعمیر داسو بیراج کے ملازمین کی بس کے قریب دھماکہ ہوا۔ ابتدائی معلومات مزید پڑھیں
کیوبا میں حکومت مخالف مظاہرے،1 شخص ہلاک
کیوبا میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران دارالحکومت ہوانا سے ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ کیوبا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ایک 36 سالہ شخص جو کیوبا میں موجودہ بدامنی اور پر تشدد مظاہروں میں شریک تھا ہلاک ہو گیا ہے۔ کیوبا کی وزارت داخلہ نے اس کی موت کو ایک افسوسناک مزید پڑھیں
ٹی آر ٹی کے نئے ڈاریکٹر جنرل محمد زاہد سوباجی ہو گئے
ٹی آر ٹی کے نئے ڈاریکٹر جنرل کے طور پر پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد سوباجی اور ٹی آر ٹی کے بورڈ آف ڈاریکٹر کے طور پر پروفیسر ڈاکٹر احمد البئراک کو مقرر کیا گیا ہے۔ ابراہیم ایرین کے چار سالہ فرائنض منصبی کے اختتام پر اب ان کی اور دیگر اعلی عہدوں پر نئی شخصیات کی تقرری عمل مزید پڑھیں
ترکی: ملک گِیر ویکسین مہم جاری، ویکسین کی 6 کروڑ خوراکیں لگا دی گئیں
ترکی وزارت صحت کی طرف سے کورونا وائرس وباء کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں شروع کی گئی ملک گیر ویکسین مہم میں اس وقت تک ویکسین کی 6 کروڑ خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔ اطلاع کے مطابق ترکی میں کورونا ویکسین مہم پوری رفتار سے جاری ہے۔18 سال اور اس سے زائد عمر کے تمام مزید پڑھیں
استنبول ائیر پورٹ پر"15 جولائی یومِ جمہوریت و ملّی اتحاد" نمائش کو زائرین کے کھول دیا گیا
استنبول ائیر پورٹ پر ترک ملت کے عزم و ارادے کی عکاس تصاویر پر مشتمل ” 15 جولائی یومِ جمہوریت و ملّی اتحاد نمائش” کو زائرین کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ فتح اللہ دہشت گرد تنظیم ‘ فیتو’ کے 15 جولائی 2016 کے غدارانہ حملے کے اقدام کے خلاف ترک عوام کے عزم و مزید پڑھیں
ترک فوج نے شام میں سوریانی گرجا گھر کی مرمت کا کام بھی سنبھال لیا
ترک مسلح افواج نے شام کے شہر رسول العین میں واقع سوریانی آرتھوڈوکس کلیسے کی مرمت شروع کر دی ہے ۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں مذہبی مقامات کی مرمت و دیکھ بھال میں ترک فوج پیش پیش رہی ہے جس نے حال ہی میں رسل العین میں مزید پڑھیں
میانوالی: عمران خان کے حلقے سے خاتون کی وزیر اعظم پورٹل پر شکایت، عہدے سے برخاست
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
افغانستان سے فوجی انخلا غلطی، معصوم شہریوں کو ظالم ترین طالبان کے آگے ڈال دیا گیا: جارج بش
امریکا کے سابق صدر جارج بش نے افغانستان سے نیٹو افواج کی دستبرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو طالبان کے ‘قتل عام’ کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر جارج بش نے جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کو بتایا کہ ‘میں اور مزید پڑھیں