فرانس میں پارلیمان کے ایوان زیریں نے سینیٹ کی جانب سے تیس جون کو انسداد دہشتگردی اور خفیہ معلومت پر مبنی قبول کردہ قانون کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سینیٹ اور پارلیمان کے درمیان نظریاتی اختلاف رائے کے خاتمے کے لیے گزشتہ ہفتے قائم کر دیہ مشترکہ کمیٹی کی ناکامی کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں
آج کے عالمی الیکٹرنک اور پرنٹ میڈیا کی اہم شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ الریا القطریہ (قطر) لبنان میں ادویات کی قلت ہے… ملک واپس آنے والے افراد اپنے تھیلوں میں ویکسین لے کر آرہے ہیں ۔ الزمان (عراق ) عراق میں اسپتال میں لگنے والی آگ میں ہلاکتوں کی تعداد 80 مزید پڑھیں
78 ہزار سے زائد ایتھیوپیئن مہاجرین نے سوڈان میں پناہ لے رکھی ہے:اقوام متحدہ
ایتھیوپیا کے تیگرائی نامی شورش زدہ علاقے سے فرار ہو کر سوڈان میں پناہ لینے والے افراد کی تعداد 78 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ امور خارجہ کے مطابق ، اقوام متحدہ کے نائب کمشنر برائے پناہ گزین روف مازو نے سوڈان کے صوبوں کاسالہ اور غداریف میں قائم مہاجر کیمپوں کا دورہ کیا ۔ ان کیمپوں مزید پڑھیں
تائیوان: دو گھنٹوں میں 22 بار زلزلے کے جھٹکے
تائیوان کے مشرقی شہر ہوا لیئن میں 22 بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ صبح کے وقت متعلقہ علاقے میں دو گھنٹوں کے دوران 22 بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی وجہ سے بعض عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئیں۔ زلزلے کے پہلے جھٹکوں کی شدت درجہ ریختر پر مزید پڑھیں
تیونس: اسمبلی اسپیکر کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے
تیونس کی النہضہ تحریک کے لیڈر اور اسمبلی اسپیکر راشد الغنوشی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ غنوشی کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ” اسمبلی اسپیکر راشد الغنوشی نے آج شام کووِڈ۔19 ٹیسٹ کروایا جس کے نتائج پازیٹو نکلے ہیں "۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ” غنوشی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں چھٹی صدی قبل مسیح سے عائد آثار دریافت
سعودی عرب میں چھٹی صدی قبل مسیح کے وسط کے حامل بعض تاریخی کتبے ملے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ کتبے الحائل نامی علاقے سے ملے ہیں جن کا تعلق بابیل سلطنت کے شاہ نابونیدوس کے دور سے وابستہ بتائے جا رہے ہیں جو کہ جزیرہ نما عرب کی تاریخی حیثیت اور اس کے ثقافتی مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا کی نئی لہر٫ 24 افراد جاں بحق
کورونا وائرس سے 24 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 642 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 78 ہزار 847 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 980 نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں
دہشت گرد تنظیم فیتو کے آخری رکن کو غیر فعال بنانے تک ان کا تعاقب کرتے رہیں گے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک دہشت گرد تنظیم فیتو کا پیچھا کرتے رہیں گے جب تک اس کے آخری رکن کو غیر فعال نہیں کرلیا جاتا ۔ صدر ایردوان نے خیالات کا اظہار جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی کے گروپ اجلاس میں خطاب کے دوران کیا ۔ صدر ایردوان مزید پڑھیں
عمران اسٹیبلشمنٹ کا لٹو، اتنی جدوجہد کے بعد گھاٹے کا سودا کیا: مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان آپ عوام کا نہیں سلیکٹرز کا انتخاب ہیں، اور سلیکٹرز کے ایک اشارے پر لٹو کی طرح گھومتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے ہجیرہ کالج گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا مزید پڑھیں
میاں مٹھو اور ایوب سرھندی کو پارلیمانی کمیٹی میں بلایا جائے، وزیر مذہبی امور
اقلیتوں کو جبری مذہبی تبدیلیوں سے محفوظ رکھنے کے لئے بنائی گئی پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا کہ سندھ میں جبری مذہبی تبدیلیوں کو روکنے کے لئے ضروری ہے کہ سندھ میں مذہب کی جبری تبدیلی میں ملوث میاں مٹھو اور پیر مزید پڑھیں