ترکی نے تیونس کو نئی قسم کے کورونویرس (کوویڈ ۔19) سے نمٹنے کے لئے طبی امداد فراہم کی۔ کوویڈ 19 ویکسین اور طبی امدادی سامان پر مشتمل فوجی ٹرانسپورٹ دارالحکومت انقرہ سے تیونس روانہ ہوگیا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایت پر ، وزارت صحت اور وزارت قومی دفاع کے تعاون سے تیار کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عراق: کووِڈ۔19 مریضوں کے ہسپتال میں آگ لگ گئی، 41 افراد ہلاک
عراق میں کورونا وائرس مریضوں کے ہسپتال میں آگ لگنے کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عراق وزارت صحت کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق ملک کے جنوبی صوبے ذکر میں امام حسین ہسپتال میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہسپتال مزید پڑھیں
ترک فٹ بال کلب سے ایتھنز میں نارواسلوک،ٹیم ہوائی اڈے سے ہی واپس آ گئی
ترکی نے یونانی فٹ بال کلب اولیمپیاکوس کے ساتھ کھِلے جانے والے ایک میچ کے لیے ایتھنز میں موجود ترک کلب گلاتا سرائے کے ساتھ ناروا سلوک پر تنقید کی ہے۔ اس حوالے سے امور خارجہ کے ترجمان تانجو بیلگیچ نے کہا ہے کہ ترک کلب گلاتا سرائے یونانی کلب کے ساتھ ایک خصوصی میچ کےلیے مزید پڑھیں
درجنوں یہودیوں کی پولیس کی رفاقت میں مسجد الاقصی پر دھاوے کی کوشش
اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں درجنوں انتہا پسند یہودی مقبوضہ مشرق القدس کے قدیم شہر میں واقع مسجد الاقصی کے احاطے میں داخل ہو گئے۔ القدس اسلامی اوقاف کے مطابق، اسرائیلی پولیس کی زیر نگرانی تقریبا 99 راسخ العقیدہ یہودیوں نے مسجد الاقصی کے جنوب مغرب میں واقع باب المغربہ کے راستے حرم شریف میں داخلے مزید پڑھیں
ہم ائیر پورٹ کا نظام چلانے کے خواہش مند ہیں: حلوصی آقار
ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ افغانستان میں حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے انتظام و انصرام کے بارے میں مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ حلوصی آقار نے دارالحکومت انقرہ میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہماری واحد خواہش اپنے افغان بھائیوں کا امن و مزید پڑھیں
وزیر صحت کی وارننگ، محتاط رہیں کورنا وائرس ڈیلٹا اسٹرین کے پھیلاو میں اضافہ ہو رہا ہے
ترکی کے وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں کورنا وائرس ڈیلٹا اسٹرین کے پھیلاو میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ” اس وقت ملک کی 36 اضلاع میں کورونا وائرس ڈیلٹا اسٹرین کے 750 کیس اور ڈیلٹا پلس کے 3 اضلاع میں 3 کیس ریکارڈ ہوئے ہیں”۔ وزیر صحت مزید پڑھیں
یومِ شہداء پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیرِ اعظم عمران خان
وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ یومِ شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم 13 جولائی 1931ء کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931ء کو مہاراجہ ڈوگرا مزید پڑھیں
مشرقی چین میں ہوٹل کی عمارت زمین بوس،8 افراد ہلاک
چین کے مشرقی شہر سوزو میں سیجی کائے یووان ہوٹل کی عمارت گزشتہ سہ پہر منہدم ہو گئی جہاں سے امدادی ٹیميں اب تک آٹھ لاشیں نکالنے میں کامیاب ہو چُکی ہے۔ خبر کےمطابق،خدشہ ہے کہ تقریباً دو درجن افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہيں۔ حادثے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ ہلاک مزید پڑھیں
عراق: کووِڈ۔19 مریضوں کے ہسپتال میں آگ لگ گئی، ہلاکتوں کی تعداد 64 ہو گئی
عراق میں کورونا وائرس کے مریضوں کے ہسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں اموات کی تعداد 64 تک پہنچ گئی ہے۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ذکر شعبہ صحت کے حوالے سے جاری کردہ خبر میں کہا ہے کہ ملک کے جنوبی صوبے ذکر کے امام حسین ہسپتال میں کل شام کے وقت مزید پڑھیں
ترک صنعتی پیداوار کی سالانہ شرح کی مد میں اضافہ
ترک صنعتی انڈیکس نے مئی کے مہینے میں 1.3 فیصد سالانہ شرح پر 40.7 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ترک ادارہ برائے شماریات نے مئی کے مہینےکے صنعتی انڈیکس کا اجرا کر دیا ہے جس کے تحت، ترکی کی صنعتی پیداوارمیں گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں 40:7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ صنعتی مزید پڑھیں