صدرمملکت کاملکی ترقی کیلئےمواصلاتی نظام، انفارمیشن ٹیکنالوجی کو مزید بہتربنانے پر زور

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کی تیز ترقی کے لئے مواصلاتی نظام اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔  وہ پیر کے روز کراچی میں یونیورسل سروس فنڈ اور پی ٹی سی ایل کے درمیان تیز رفتار براڈ بینڈ سروسز کے لئے نوشہرو فیروز،بینظیر آباد اور خیرپور میں مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کی کوششوں پر ترکی کے مشکور ہیں:امریکہ

امریکی امور دفاع کے ترجمان جان کربی نے کابل کے حامد کرزئی ہوائی اڈے کی نگرانی  میں تعاون کےلیے ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے آغاز پر کابل کے حامد کرزئی ہواءی اڈے کی حفظت پر اس وقت ساری توجہ ترکی پر مرکوز ہے جس کےلیے امریکی امور مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب20

قدیم ادوار سے بنی نوع انسان    بعض امراض کے خلاف جنگ میں بے بس  ہوتا نظرآتا ہے۔اپنی صحت یابی کے لیے انسان یا تو حکیموں کے یا تو پیروں ،فقیروں حتی راہبوں سے رجوع کرتا ہے۔ بعض اوقات آسیبوں کی وجہ سے بیمار ہونے جبکہ بعض اوقات خدا کی نا فرمانی  کرتے  ہوئے اپنی مزید پڑھیں

انتخابی مہم کے دوران رقم تقسیم کرنے پر علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر نے انتخابی مہم کے دوران وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے رقم کی تفصیلی کےمعاملے پر آر او کی رپورٹ مسترد کردیا۔ جیونیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے اس حوالے سے ریٹرننگ افسر کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کے مزید پڑھیں

کابینہ اجلاس: افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد خصوصی الاونس، تحریک لبیک پر پابندی برقرار رکھنے کی منظوری

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 22 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ جائزہ کمیٹی کی ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق رپورٹ کابینہ میں پیش کی گئی ۔ وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ کابینہ کو نوشہرہ میں ریلوے کی مزید پڑھیں