ہیٹی: مقتول صدر کے قتل کا ماسٹر مائنڈ پکڑا گیا

ہیٹی کی قومی پولیس نے صدر جوَینل موئز کے قتل کے مشتبہ ماسٹر مائنڈ کر گرفتار کر لیا ہے۔  خبر کے مطابق ،63 سالہ ایمانوئل سانون نامی یہ شخص ایک ڈاکٹر ہے، جو امریکی ریاست فلوریڈا میں رہتے تھے۔ حال ہی میں وہ ایک نجی طیارے کے ذریعے ہیٹی پہنچے تھے اور صدارتی ذمہ داریاں سنبھالنے مزید پڑھیں

دنیا کا اہم ترین سیاحتی مرکز انطالیہ روسی سیاحوں کی توجہ کا مرکز

دنیا کے اہم ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک انطالیہ  میں  تقریبادو ہفتوں کے دوران ایک ہزار  95 پروازوں تین لاکھ  سات ہزار  417  روسی سیاح تشریف لائے ہیں ۔ سیاحت کے دارالحکومت کے نام سے یاد کیے جانے والے    اس شہر کو   دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے سیاحوں کی میزبانی  کا شرف مزید پڑھیں

اٹلی کی جیت پر ہنگامہ آرائی،متعدد مداح گرفتار

گزشتہ شب ایک سنسنی خیز مقابلے میں اٹلی نے انگلستان کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر  یورو کپ 2020 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے مداحوں کے مابین تشدد کے واقعات کے تناظر میں درجنوں افراد کو حراست میں لیا گیا مزید پڑھیں

شانلی عرفہ گیوک تپے میں رونقیں بحال ہوگئیں

اقوام متحدہ کی تعلیمی ، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کے عالمی ورثہ کی فہرست میں شامل تاریخ کے  زیرو پوائنٹ کے نام سے تعبیر کیے جانے والے  شانلی عرفہ گیوک تپے  کے سیزن کا آغاز  گرم  ہوا کے غبارے  کی پرواز سے ہوا ہے۔   گیوک تپے  کے گردو نواح میں گرم ہوا کے مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں توسیع کر دی

یورپی یونین نے یوکرائن کو غیر مستحکم کرنے کی وجہ سے 2014 سے روس پر عائد اقتصادی پابندیوں کی مدت میں مزید 6 ماہ کا اضافہ کر دیا ہے۔ یورپی یونین کونسل نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس پر عائد اقتصادی پابندیوں کی مدت میں 31 جنوری 2022 تک توسیع کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

کامیاب ویکسین مہم کے اعتبار سے ترکی دنیا بھر میں ۹ ویں نمبر پر

ترکی کامیاب ویکسین مہم چلانے والے ممالک کی فہرست میں 9 ویں نمبر پر ہے۔ وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت تک 5 کروڑ 82 لاکھ 85 ہزار 510  افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ ویکسینیشن کی کُل تعداد کے اعتبار سے ترکی دنیا میں 9 ویں نمبر پر ہے۔ مزید پڑھیں

ترکی: سال کے پہلے 6 ماہ میں غیر ملکیوں کے ہاتھ مکانات کی ریکارڈ فروخت

ترکی میں رواں سال کے پہلے نصف میں غیرملکیوں کے ہاتھ گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 66 فیصد اضافے کے ساتھ  20 ہزار 488 مکانات فروخت کئے گئے ہیں۔ غیرملکیوں کے ہاتھ فروخت کی جانے والی املاک کی یہ تعداد اس وقت تک کی جنوری۔جون کے دورانیے کے بہترین تعداد ریکارڈ کی مزید پڑھیں

مغربی دنیا اپنی شرمناک تاریخ سے روبرو ہو رہی ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یورپ سے کینیڈا تک  پھِلے رقبے سے ہر موقع پر ہمیں حوقو انسانی ،جمہوریت  اور آزادی کی نصیحت کرنے والوں کے تاریخی مظالم  سننے اور دیکھنے کو مل رہے ہیں۔  ایردوان  صدر نے اس بات کا اظہار انقرہ میں منعقدہ  ترک نوجوانوں کے اجلاس سے خطاب کے مزید پڑھیں

ترکی کی دو دفاعی صنعتی کمپنیاں دنیا کی پہلی سو فہرست میں شامل

 دنیا کی سب سے زیادہ پرسٹیج  والی دفاعی   صنعت  کی  کمہپنیوں  والی فہرست Defense News Top 100 میں  ترکی کی دو  کمہنیوں کو شامل کرلیا گیا ہے۔ امریکہ میں قائم فوجی نشریاتی ادارے ڈیفنس نیوز کی جانب سے شائع ہونے والے جریدے "ڈیفنس نیوز ٹاپ 100” کے 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں