برطانوی کاروباری شخصیت سر رچرڈ برینسن نے اپنی کمپنی ورجین گلیکٹک کے تیار کردہ خلائی طیارے میں خلاء کا نقطہ آغاز قبول کئے جانے والے مقام سے 100 کلو میٹر بلندی پر سفر کیا۔ اس طرح اسپیس ایکس کے مالک ایلن مسک اور امازون کے بانی جیف بیزوس کے بعد رچرڈ برینسن خلائی سفر کا آغاز کرنے والے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بلغاریہ کے انتخابات،عوام پسند پارٹی آگے
بلغاریہ میں سو دن کے اندر اندر دوسری بار ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق سابق وزیر اعظم بوئیکو بوریسوف کے سیاسی مخالفین حکومت سازی میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ جائزوں کے مطابق، سابق اینٹر ٹینر سلاوی ٹریفونوف کی عوامیت پسند پارٹی ITN کو بوریسوف کی GERB پارٹی پر معمولی برتری حاصل مزید پڑھیں
مالدووا میں انتخابات،یورپ نواز پارٹی کو برتری حاصل
جمہوریہ مالدوا میں گزشتہ روز منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ڈالے گئے تمام ووٹوں کی 94 فیصد گنتی کے بعد یورپ نواز سینٹر رائٹ پارٹی نے اپنی فتح پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ خبر کے مطابق،اس پر مالدوا کی خاتون صدر مائییا ساندو نے ایک مشکل دور کے خاتمے کی امید ظاہر کی۔ الیکشن مزید پڑھیں
کیوبا میں عوام سڑکوں پر ،کمیونسٹ حکومت کے خلاف مظاہرے
کیوبا میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران ضروری غذائی اشیا کے لیے طویل قطاروں میں لگنے اور ادویات کی قلت سے تنگ آگر ہزاروں شہری کمیونسٹ حکومت کے خلاف مظاہرے کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ کیوبا کی حکومت نے ملکی عوام کو مظاہروں پر اکسانے کا الزام امریکا پر عائد کیا ہے۔ بتایا مزید پڑھیں
عالمی ذرائع ابلاغ سے جھلکیاں۔ 12.07.2021
۔۔۔ سیوڈٹشے زیتنگ: جرمنی میں کووِڈ۔19 کے مریضوں کی تعداد میں دوبارہ سے اضافہ ماہرین چوتھی لہر کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ ۔۔۔ ڈوئچے ویلے: امریکہ کا مغربی حصہ شدید گرمی کی لپیٹ میں ۔ تقریباً 10 روز قبل کینیڈا اور امریکہ کے ایک حصے سے شروع ہونے والی گرمی کی شدید لہر امریکہ مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ صباح : "ایردوان کا سرینبرینیکا نسل کشی کا پیغام! ‘ہم اجازت نہیں دیں گے” صدر رجب طیب ایردوان نے سرینبینیکا نسل کشی کی 26 ویں برسی کے موقع پر بوسنیا اور ہرزیگوینا میں منعقدہ یادگاری تقریب کو مزید پڑھیں
بھارت میں آسمانی بجلی گر گئی،درجنوں ہلاک وزخمی
بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 38 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق، ریاستوں راجستھان اور اتر پردیش میں یہ افراد ہلاک ہوئے۔ پولیس افسر آنند سری واستوا نے بتایا ہے کہ راجستھان میں واقع امبر نامی قلعے کے قریب گیارہ افراد سیلفی لینے کے دوران جبکہ ایک دیگر علاقے میں بھی 9 مزید پڑھیں
جیو مگنیٹک شمسی طوفان آج دنیا کے ماحول سے ٹکرائے گا
ارضی مقناطیسیت کا حامل شمسی طوفان آج دنیا کے ماحول سے ٹکرائے گا ۔ ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق ماہرین موسمیات شمسی طوفان پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ یہ طوفان زمین کی طرف بڑھ رہا ہے اور توقع ہے کہ زمین کے بعض حصوں کو متاثر کرے گا۔ اسپیس ویدر ویب سائٹ کے اعداد و شمار مزید پڑھیں
ترک طلباء کی تنظیم کی جانب سے مظفر گڑھ میں پانی کے کنووں کی تعمیر
پاکستان ایلومنی اینڈ ممبرس ایسوسی ایشن (پدمر) ، جو ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے والے ترک طلباء نے قائم کی ہے، مظفر گڑھ شہر میں پانی کی فروانی کے لیے کے 64 کنویں تعمیر کروائے ہیں۔ ایسوسی ایشن کے پاکستان ڈپٹی کوآرڈینیٹر اور آجر صدر طلحہ اعور اولو نے مزید پڑھیں
راجہ فاروق حیدر کی بزرگ خاتون کو گالیوں کی ویڈیو اور رد عمل: ‘یہ ہے وہ شخص جس کی مریم نواز مہم چلا رہی تھیں؟’
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.