وزیراعظم کا وزرا اور دیگر وی آئی پیز کے پروٹوکول پر قدغن لگانے کا حکم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اراکین اور وی آئی پیز کو دیے گئے غیر معمولی پروٹوکول کا سخت نوٹس لیتے ہوئے عوام کو تکلیف سے بچانے کے لیے اس پر قدغن لگانے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم آفس (پی ایم او) کے ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

ہم اسرائیل ۔ فلسطین ڈائیلاگ دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں: ہرتزوگ

اسرائیل کے صدر اسحاق ہرتزوگ نے فلسطین کے صدر محمود عباس کے لئے پیغام میں کہا ہے کہ ہم دونوں فریقین کے مابین دوبارہ سے ڈائیلاگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ فلسطین کے صدر محمود عباس نے7 جولائی کو حلف اٹھا کر باقاعدہ فرائض کا آغاز کرنے پر ہرتزوگ کو ٹیلی فون کر کے مبارکباد پیش مزید پڑھیں

افغان طالبان کا بالغ لڑکیوں اور بیوہ خواتین کو مجاہدین کے ساتھ نکاح میں دینے کا حکم

افغانستان میں امریکی فوج کی انخلا کے بعد طالبان کا افغانستان کے مختلف شہروں میں قبضہ جاری ہے۔ افغان طالبان کی جانب سے ضلع باڑاخاشان اور تھاکڑ میں فرمان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق طالبان نے متعلقہ علاقوں میں 15 سے زائد اور بیوہ خواتین کی لسٹ مانگ لی ہے۔ طالبان کے فرمان مزید پڑھیں

اداروں کو بھی نواز شریف کے بیانیہ پر چلنا ہوگا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو کشمیر آنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اہل کشمیر نے اپنا انتخابی فیصلہ سنادیا ہے۔ وادی لیپہ میں انتخابی جلسےسے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر کے باسیوں کا رزق وفاق کے ہاتھ میں نہیں بلکہ مزید پڑھیں

نئے طالبان مہذب ہیں وہ بندوق کے بجائے بات جیت کو ترجیح دیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےکہا ہے کہ حالیہ دہائیوں میں افغانستان میں تشدد، خانہ جنگی اور غیر ملکی افواج کے بار بار حملوں کا سامنا کرنے کے بعد ’نئے، مہذب افغان طالبان‘ بندوق کے بجائے بات چیت کو ترجیح دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر انتخابی مہم کے دوران صحافیوں مزید پڑھیں

صدر ایردوان خطے کے اہم لیڈر ہیں: یونانی وزیر خارجہ

یونانی وزیر خارجہ نیکوس دن دیاسنے کہا ہے کہ صدر ایردوان خطے کے اہم لیڈر ہیں۔ دندیاس نے ایتھنز۔انقرہ تعلقات کے حوالے سے ایک ٹی وی پروگرام میں اپنے تاثرات کے دوران کہا کہ صدر ایردوان نے ترکی کی پہچان کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ،ترکی کے سیاسی نظریات خواہ جو بھی ہوں مزید پڑھیں

داعش کا اہم سرغنہ اٹلی میں گرفتار

 دہشتگرد تنظیم داعش کے  سرغناوں میں شامل مراکشی نژاد دہشتگرد اٹلی سے گرفتار کر لیا گیا ۔  مراکش کی خفیہ ایجنسی  کےمطابق، داعش  کے سرغناوں  میں شامل ابو البرہ نامی مراکشی نژاد دہشتگرد  کو اطالوی  انسداد دہشتگردی کے ادارے نے دو روز قبل ایک آپریشن میں گرفتار کرلیا ۔  بیان میں بتایا گیا ہے کہ ابو مزید پڑھیں

وینیزویلا میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن،متعدد ہلاک

جنوبی امریکی ملک وینیزویلا میں جرائم پیشہ گروہوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر کے مطابق ،جنوبی امریکی ملکی وینیزویلا کے دارالحکومت کاراکس میں پولیس اور جرائم پیشہ گروہوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 26  افراد ہلاک ہوگئے۔ وینیزویلا کی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ جھڑپوں مزید پڑھیں