گوگل کا گوگل میٹ سروس کے لیے نئے ویڈیوز، فلٹر، ایفیکٹس اور اے آر ماسکس کا اضافہ

گوگل کی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ میں چند نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس میں گوگل میٹ کے لیے نئے ویڈیوز فلٹرز، ایفیکٹس اور اے آر ماسکس کا اضافہ کیا گیا ہے۔ گوگل کی جانب سے ٹوئٹر پر اس کا اعلان کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

ارجنٹائن نے برازیل کو 0-1 سے شکست دے کوپا امریکا ٹرافی جیت لی

سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنی قومی ٹیم کے ساتھ پہلی ٹرافی جیت لی اور اینجِل ڈی ماریا کے گول کے باعث کوپا امریکا کے فائنل میں ارجنٹائن نے میزبان برازیل کو 0-1 سے شکست دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق ریو ڈی جنیرو کے ماراکانا اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

کابل میں بم دھماکے میں 2 شہری ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم حملے میں 2 افراد جان بحق ہو گئے۔ کابل سیکیورٹی دفتر کے ترجمان فردوس فارامرض  نے پریس کو بتایا ہے کہ کابل کے محلے کرتے نیو میں ایک دلال کے دفتر پر نصب کردہ  بم دھماکے سے ہوا میں اڑا دیا گیا۔ فارا مرض نے بتایا کہ اس مزید پڑھیں

لے فیگارو: ترک مسلح ڈراؤنز نے دنیا بھر میں اپنا نام پیدا کر لیا ہے

فرانسیسی لے فیگارو اخبار نے  لکھا ہے کہ ترکی صرف 15 برسوں میں  دنیا بھر کے نمایاں مسلح ڈراؤنز  کو تیار کرنے والے ممالک  کی صف میں شامل ہو گیا ہے۔ فرانس  کی سب سے بڑی اسلحہ ساز فرموں  میں سے دا سالٹ کی ملکیت ہونے والے لے فیگارو اخبار نے  مسلح ڈراؤنز  سے متعلق مزید پڑھیں