شام۔ چشمہ امن کاروائی علاقے میں 4 دہشت گرد بے بس کر دیے گئے

شام  میں چشمہ امن کاروائی علاقے میں  دہشت گرد تنظیم پی کے کے / وائے پی جی کے 4 دہشت گردوں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں  کہا گیا ہے کہ چاہے کہیں بھی کیوں نہ ہو ہم دہشت گردی اور دہشت گردوں کی ایک بھی نہیں مزید پڑھیں

نائجیریا میں مسلح حملے میں کم ازکم 35 افراد لقمہ اجل

مغربی افریقی ملک نائجیریا کے صوبے زامفارا میں مسلح حملے میں کم ازکم 35 افراد ہلاک اور بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے۔ زامفارا محکمہ پولیس کے ترجمان محمد شیخو  کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے بروز جمعرات  صوبے کے مارادون علاقے میں  انتقامی حملے کیے۔  جس دوران 35 افراد لقمہ اجل جبکہ بھاری مزید پڑھیں

تاجکستان میں زلزلے نے تباہیاں مچا دیں، درجنوں مکانات مسمار

تاجکستان میں 5.9 شدت کے زلزلے نے  وسیع پیمانے پر تباہی مچادی ، زلزلے کے جھٹکوں سے منہدم ہونے والی  عمارتوں  تلے آنے سے ابتدائی معلومات کے مطابق  5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اطلاع کے مطابق تاجکستان کے مشرقی ضلع راشت میں 5.9 شدت کا زلزلہ رونما ہوا ، زلزلے کا مرکز 165 مزید پڑھیں

مالی، اقوام متحدہ کے فوجی مشن کے کارکنان بارودی سرنگ پھٹنے سے زخمی

مالی کے علاقے مپوتی میں رونما ہونے والے دھماکے میں اقوام متحدہ  کے مالی  کثیر الجہت انضمام استحکام مشن  کے 7 کارکن فوجی زخمی ہو گئے۔ مپوتی میں گشت کرنے والے مذکورہ فوجیوں کی گاڑی ایک بارودی سرنگ سے جا ٹکرائی ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندہ خصوصی برائے مالی  الا گاسیم  وین مزید پڑھیں

فلسطین کے صدر محمود عباس کی صدر ایردوان سے ملاقات

فلسطین کے صدر مملکت  محمود عباس صدر رجب طیبایردوان کی دعوت پر ترکی کے دورے پر تشریف لائے ہیں۔ صدر ایردوان  اور فلسطین کے  صدر عباس نے استنبول کے قصر واحد الدین  میں ملاقات کی۔ بند کمرے  میں ہونے والی ملاقات  میں  دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا اور ترکی اور فلسطین کے مزید پڑھیں

امریکہ میں آگ کے بگولے

امریکی ریاست  شمالی کیرولائن میں  شدید گرمی سے جنگلات میں آگ لگنے کا عمل جاری ہے، علاقے میں آگ کے شعلے   تیز ہواؤں کے باعث آگ کے بگولے کی ماہیت اختیار کر گئے۔ ملک میں شدید گرمی  سے تقریبا ً 42 ہزار مربع کلو میٹر کا رقبہ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ حکام  مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عیدالضحی 20 جولائی مورخہ منگل کو ہو گی

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، اس لئے پوری مملکت میں عید الاضحی 20 جولائی کو ہوگی۔ سعوی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے رویت ہلال کے لیے تشکیل کردہ کمیٹیوں کی طرف سے جمعہ کی شام ذی الحج کا چاند دیکھنے کی کوشش کی گئی مگر چاند نظر نہیں مزید پڑھیں

عمران خان کا انتخابی نشان کشمیر فروشی،چینی چوری اور مہنگا آٹا ہونا چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا انتخابی نشان کشمیر فروشی،چینی چوری اور مہنگا آٹا ہونا چاہیے۔ شاردہ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز خالص کشمیری ہیں ،  یہاں ہر شخص میں مجھے نواز شریف مزید پڑھیں

اکبر بگٹی کی بیوہ نے ایڈووکیٹ حسان نیازی پر پرچہ کروا دیا

لاہور میں سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر بگٹی کی بیوہ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے ایڈووکیٹ حسان نیازی سمیت چار وکلاء کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، انویسٹی گیشن پولیس واقعہ کی فوٹیج ملنے کے بعد ملزمان کے خلاف کارروائی کا اغاز کرے گی۔ مقدمہ اکبر بگٹی کی بیوہ شہزادی مزید پڑھیں