روس، ہم افغانستان میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کریں گے

روسی وزیر ِ خارجہ سرگئے لاوروف  کا کہنا ہے کہ افغانستان کی تازہ پیش رفت نے خدشات پیدا کیے ہیں، ان حالات کے صرف افغانستان کی حدود  کے اندر تک محدود رہنے کی صورت میں روس  کوئی قدم  نہیں اٹھائے گا۔ لاوروف نے ماسکو میں بھارتی وزیر خارجہ سبراہ مانیام جے شنکر سے ملاقات کے مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فوجی مشن 31 اگست کو ختم ہو جائے گا: بائڈن

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی مشن 31 اگست کو ختم ہو جائے گا۔ افغانستان سے امریکی فوجی انخلاء سے متعلق منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں بائڈن نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان پر اس کی قومی تعمیر کے لئے قبضہ نہیں کیا تھا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

لبنان، تربیتی طیارہ گر کر تباہ، تین افراد لقمہ اجل

لبنان میں سول تربیتی  طیارہ  تا حال علم نہ ہونے والی کسی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں تین افراد جان بحق  ہو گئے۔ اطلاع کے مطابق دارالحکومت بیروت  کے شاملی جنگلات میں ایک سول  تربیتی  طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔  جس سے اس پر سوار تین افراد جائے حادثہ پر مزید پڑھیں

امریکہ، میامی میں مہندم ہونے والی عمارت سے 56 نعشیں برآمد کر لی گئیں

امریکی ریاست  فلوریڈا سے منسلک  میامی شہر کے صرف سائڈ علاقے میں 24 جون کو  جزوی  طور پر منہدم ہونے والی 13 منزلہ عمارت کے ملبے    میں جاری تلاشی اور امدادی کاروائیوں کے دوران ابتک  64 نعشیں برآمد کی جا چکی ہیں۔ میامی  بلدیہ میئر ڈانیالا لیون کاوا نے پریس  کو بتایا ہے کہ عمارت مزید پڑھیں

عالمی ذرائع ابلاغ ۔  09.07.2021

۔۔۔ فرانس 24: امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء  31 اگست کو مکمل ہو جائے گا۔   ۔۔۔ لے موند: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں تمام گاڑیوں کی رفتار کو ماہِ اگست سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کر دیا جائے گا۔   ۔۔۔ فرانس 24: کووِڈ۔ مزید پڑھیں

امریکہ، شدید گرمی کی لہر سے اموات کی تعداد 116 ہو گئی

متحدہ امریکہ کی ریاست اوریگون  میں شدید گرمی کی لہر  کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 116 تک پہنچ گئی  ہے۔ گرم ترین  ماہ جون سے گزرنے والے امریکہ میں "خاموش قاتل”  کے نام سے منسوب کی گئی  گرمی کی یہ شدید لہر جان لیوا بننے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ اوریگون  میں گزشتہ  مزید پڑھیں

افغانستان کی 20 سالہ جنگ میں فتح حاصل نہیں ہوسکی :وایٹ ہاوس ترجمان پساکی

امریکہ نے افغانستان  پر قبضے سے متعلق  "20 سال کی  جنگ   کو  ہاری  ہوئی جنگ  سے تعبیر کرتے ہوئے بیان جاری کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی  ترجمان جین پساکی نے کل  پریس کانفرنس میں افغانستان پر حملے کے خاتمے کے بارے میں  اپنا جائزہ لیا پیش کیا ۔ پساکی نے کہا کہ افغانستان پر مزید پڑھیں

ترک ڈراؤن 38 ہزار فیٹ کی بلندی تک پرواز کرنے میں کامیاب

بائیکار کی جانب سے مقامی و قومی وسائل کی بدولت تیار کردہ آکنجی  ڈراؤنز نے ترک ہوا بازی  تاریخ میں  ارتفاع  کے حوالے سے ریکارڈ قائم کیا ہے۔ آکنجی ڈراؤن ضلع چورلو میں واقع آکنجی تربیتی پرواز و آزمائش مرکز سے  طویل پرواز اور بلند ی  کی آزمائش  کے لیے  چھوڑا گیا جس نے 38 مزید پڑھیں