ترکی: ایردوان۔ زلنسکی ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرائن کے صدر ولادی میر زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ صدراتی دفتر محکمہ مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔یوکرائن تعلقات کے فروغ  کے لئے قومی و بین الاقوامی حالات پر بات چیت کی گئی۔

پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے: صدر علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں پر منحصر ہے، نوجوان معاشرے کے پسماندہ طبقات کی مدد سے پاکستان کو ایک خوشحال ملک بنانے میں اپنا کردار ادا مزید پڑھیں

40 لاکھ جعلی شناختی کارڈ جاری کرنے میں نادرا کے 60 فیصد عملے کے ملوث ہونے کا انکشاف

سندھ میں نادرا کے عملے کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، نادرا سندھ کے 60 فیصد عملے کا بدعنوانی میں ملوث ہونے اور دہشت گردوں و علیحدگی پسندوں سمیت 40 لاکھ افراد کو جعلی شناختی کارڈز جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ عامر فاروقی نے پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

انگلینڈ نے یورو کپ 2020 میں ڈنمارک کو 2 گولز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

انگلینڈ نے یورو 2020 کے سیمی فائنل میں اضافی وقت کے دوران ڈنمارک کو ایک کے مقابلے میں 2 گولز سے شکست دے دی، جس کے بعد 55 سال سے ٹرافی سے محرومی کو دور کرنے کے لیے اب وہ کچھ گھنٹوں کے فاصلے پر ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ مزید پڑھیں