کشمیر فروشی کے بعد یہ کس منہ سے کشمیر آرہے ہیں؟ مریم نواز حکومت پر برس پڑیں

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازنے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر فروشی کے بعد یہ کس منہ سے کشمیر آرہے ہیں آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں، مزید پڑھیں

کیا پاکستان میں لگنے والی چینی سائنو ویک ویکسین کرونا کے خلاف حفاظت مہیا کرنے میں ناکام ہے؟

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں کرونا کی چوتھی لہر کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اس کی وجہ وائرس کی بھارتی قسم کو قرار دیا ہے۔ دوسری جانب این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بھی ایک ٹویٹ میں یہ کہا ہے کہ انہوں نے پہلے ہی کہا تھا مزید پڑھیں

یوسف خان نے اپنا نام دلیپ کمار کیوں رکھا؟

برصغیر کے عظیم اداکار  دلیپ کمار  نے 2014 میں اپنی شائع ہونے والی  کتاب ’سبسٹنس اینڈ دی شیڈو‘ میں ذکر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل دیویکا رانی نے انہیں اپنا نام تبدیل کرنے کی تجویز دی تھی۔ انہوں نے یہ تجویز 1944 میں دی تھی جب دلیپ کمار مزید پڑھیں

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل: تحقیقاتی رپورٹ تیار کرنے والے کمشنر کو ذلفی بخاری کا 1 ارب ہرجانے کا نوٹس

سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے رنگ روڈ کی رپورٹ بنانے والے کمشنر راولپنڈی کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے راولپنڈی رنگ روڈ کی رپورٹ بنانے والے کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ کیا ہے، اس مزید پڑھیں