پاکستان میں سام سنگ کا موبائل مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے پر غور

کراچی: جنوبی کوریا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ، پاکستان میں ایک موبائل مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کے لیے 3 سرمایہ کاروں سے بات چیت کررہی ہے۔ 3 پارٹیوں میں سے ایک کے پاس کوریا کی فرنچائز ہے جس نے آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی (اے ڈی پی) 21-2016 کے تحت پاکستان میں گاڑیوں کے اسمبلنگ کے مزید پڑھیں

اسلامی انتہا پسندی کا پرچار کرنے والے قانون کےحوالے ہونگے۔حکومت آسٹریلیا

آسٹریلیا میں متنازعہ انسداد دہشت گردی پر مبنی قانون کو پارلیمان میں قبول کر لیا گیا ۔  اس قانون کے تحت اب مساجد میں خطبات کوزیر نگرانی رکھتے ہوئے بنیاد پرست نظریات اورانتہا پسندی کی  حوصلہ افزائی کرنے والی مساجد اور دینی تنظیموں کو فوری طو رپر بند کرنے کا اختیار مل گیا ہے۔ علاوہ ازیں مزید پڑھیں

دبئی: بندرگاہ پر دھماکہ اور آگ

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی بندرگاہ جبل علی میں شدید دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ دھماکہ بندرگاہ پر لنگر انداز ایک بحری جہاز کے کنٹینر میں ہوا ہے تاہم دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہے ۔ دھماکے کے بعد لگنے والی آگ پر مختصر مدت میں قابو پا لیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ مزید پڑھیں

عراق: امریکی سفارت خانے کے علاقے گرین زون پر میزائل حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے وقوع کے علاقے گرین زون پر 3 میزائل حملے کئے گئے ہیں۔ عراق حکومت سے منسلک سکیورٹی میڈیا نیٹ ورک کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق رات گئے گرین زون پر3 میزائل  پھینکے گئے۔ بیان کے مطابق حملے کے ذمہ داروں کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

صدر موئز کے قتل میں ملوث4 مشتبہ افراد ہلاک،دو گرفتار

ہیٹی کے صدر جوینل موئز کے قتل کے بعد چار مشتبہ افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ دو دیگر کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔  واضح رہے کہ گزشتہ روز نامعلوم حملہ آوروں نے 53 سالہ صدر کو ان کے گھر میں گھس کر فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا۔ صدر کی اہلیہ، مارٹین موئز مزید پڑھیں

ترکی اور گابون کے درمیان شعبہ تعلیم میں معاہدہ

وزیر تعلیم ضیاسلجوک اور گابون کے وزیر تعلیم پیٹرک موگوئی اما ڈاوڈا نے  تعلیمی شعبے میں معاہدے پر دستخط کر دیئے۔  ترک وزارت تعلیم کے مطابق ،متعلقہ شعبے میں تعاون کے مختلف پہلووں کا جائزہ لیا گیا اس سلسلے میں گابون کے وزیر تعلیم جناب پیٹرک موگاءی اما ڈاوڈا اور ترک وزیر تعلیم ضیا سلجوک کے درمیان  مزید پڑھیں

وائی ٹی بی کی غیر ملکی طلبا کے لیے گریجویشن تقریب

ترکی میں تعلیم حاصل کرنے والے بین الاقوامی طلباء میں ، اس سال تقریبا 3،000 طلباء گریجویشن ہوئے ہیں ۔ سمندر پار  ترک اور متعلقہ کمیونٹیز (وائی ٹی بی) کے زیر اہتمام دارالحکومت انقرہ میں "10 ویں بین الاقوامی طلباء کی گریجویشن تقریب اور 2020 ترکی گریجویٹ ایوارڈ تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں وزیر ثقافت مزید پڑھیں