بھارت پاکستان کے عدم استحکام کے لیے سازشیں اور دہشت گردی کی کارروائیاں کر رہا ہے، صدر پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت، افغانستان میں ‘انتہاپسندی اور دہشت گردی میں ملوث ہے’ اور افغان سرزمین کو پاکستان میں ہائبرڈ جنگ کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان پر منعقدہ ساتویں قومی ورک شاپ مزید پڑھیں

"توہین عدالت کا الزام" جنوبی افریقہ کے سابق صدرنے خود کو قانون کے حوالے کر دیا

جنوبی افریقہ کے سابق صدر جیکب زوما نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ سابق صدر جیکب زوما بدعنوانی کے حوالے سے ہونی والی تحقیقات میں پیش نہیں ہوئے تھےجس پر انہوں نے خود کو توہین عدالت کے الزام میں پولیس کے حوالے کیا۔ یاد رہےکہ  انہیں گذشتہ ہفتے 15 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں ۔ 08.07.2021

۔۔۔ روزنامہ خبر ترک : ” دنیا میں جو کسی سے نہ ہو سکا وہ ہم نے کر دکھایا ہے” کے سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  محکمہ ہاوسنگ اسکیم TOKI  کے وسیلے سے ہم نے وہ کر دکھایا ہے جو دنیا میں کسی سے نہیں ہو سکا۔ ہم نے مزید پڑھیں

نوجوان کو فحش ویڈیو بھیجنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاونِ خصوصی کیخلاف مقدمے کا حکم

اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے نوجوان کو فحش ویڈیو بھیج کر ہراساں کرنے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔نوجوان خواجہ فہیم کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج محمد عطا ربانی نے فیصلہ سنایا۔ درخواست میں نوجوان کا مزید پڑھیں

بلاول کی گھٹیا باتوں کا جواب نہیں دینا چاہتا: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے سینئر ر ہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ بلاول پارٹی چیئرمین ہیں انھیں گری ہوئی نہیں بلکہ سلجھی ہوئی باتیں کرنی چاہئیں۔ اپنے ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ بلاول کی گھٹیا باتوں کا جواب دینا نہیں چاہتا، بلاول بھٹو کو پی مزید پڑھیں