گزشتہ سال ایک غلطی کی ہے جس کی قوم سے معافی مانگتا ہوں، عمر اکمل

پابندی کا شکار پاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل نے کرپٹ عناصر کی جانب سے رسائی کی اطلاع نہ دینے پر عوام سے معافی مانگ لی۔ بدھ کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں 31 سالہ عمر اکمل نے کہا کہ میں نے گزشتہ سال مزید پڑھیں

انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 1.5 ملین سے تجاوز کر گئی

عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقامات میں سے ترکی کے سیاحتی مرکز انطالیہ میں رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 15 لاکھ 51 ہزار 633 سیاحوں کی آمد سے سیکٹر میں خوشگوار فضاء  دیکھی جا رہی ہے۔ سیاحوں کی اس تعداد کے اعتبار سے ” سیاحت کے دارالحکومت”  کے نام سے پہچانا جانے والا شہر ‘انطالیہ’  صرف مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں 25 دسمبر کے بعد کورونا واقعات میں دوبارہ سرعت سے اضافہ

جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تعین ہونے والے 1212 کووڈ کیسسز 25 دسمبر 2020 کے بعد سے ابتک  کی سب سے زیادہ یومیہ تعداد  ہیں۔ جنوبی کوریائی کنٹرول امراض و سد باب مرکز  کے اعلامیہ کے مطابق  ایک دن میں  6 ماہ بعد اس حد تک  کورونا واقعات کا تعین ہوا ہے۔ اسی مزید پڑھیں

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  میں علیحدگی پسند تنظیم یپ کےکے کے دو دہشتگرد ایک فضائی کاروائی میں مارے گئے۔  ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ  بہادر ترک فوج نے پی کے کے کے دہشتگردوں کو ہلاک کرنا جاری رکھا ہوا ہے۔شمالی عراق میں جاری آپریشنز کے تحت دو دہشتگردوں کی نشاندہی مزید پڑھیں

ہیٹی کے صدر قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے

ہیٹی کے صدر کووینل موئیس قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہیٹی کی صدارتی رہائش گاہ سے جاری بیان کے حوالے سے مقامی ذرائع ابلاغ کی شائع کردہ خبر کے مطابق ترکی کے مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجے نامعلوم افراد نے موئیس کے گھر میں ان پر حملہ کر دیا۔ بیان کے مطابق حملے میں مزید پڑھیں

ترکی: شام کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی شہید 3 زخمی

ترکی کے ضلع ماردین کی تحصیل قزل تیپے میں شام کی طرف سے کھولی گئی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی شہید اور3 زخمی ہو گئے ہیں۔ ماردین گورنر دفتر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق شین یُرت کی سرحدی پٹّی پر پیٹرولنگ کرتی فوجی گاڑی پر شام کی طرف سے فائرنگ کی گئی۔ حملے میں گاڑی مزید پڑھیں

غزہ کے بچوں کی شہید بچوں کی یاد میں فضا میں تصاویر والے غبارے چھوڑنے کی تقریب

غزہ کی ناکہ بندی میں زندگی گزارنے  والے بچوں نے اسرائیلی کے تازہ ترین حملوں میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے اپنے ہم عمر افراد کی تصاویر کوغباروں کے ذریعے  فضا میں  بھیجی ہیں۔ غزہ میں پروٹیکٹریٹ ہیومن رائٹس سنٹر کے زیر اہتمام یادگاری تقریب میں شریک بچے ، اسرائیل کے حملوں میں مزید پڑھیں

ترکی: آقار ۔ فرنینڈز ملاقات، افغانستان سمیت علاقائی سلامتی و دفاع پر تبادلہ خیالات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے اسپین کی وزیر دفاع  مارگریٹا روبلز فرنینڈز کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق  مذاکرات مثبت اور تعمیری رہے۔ دونوں وزرائے دفاع نے نیٹو اور یورپی یونین کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات اور افغانستان سمیت علاقائی مزید پڑھیں