وزیر اعظم عمران خان آزادی اظہار رائے پر پابندی لگانے والے حکمرانوں کی فہرست میں شامل

آزادی اظہار رائے اور صحافیوں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیم آر۔ایس۔ایف کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سمیت دنیا میں 37 ممالک کے حکمرانوں نے صحافت یا صحافیوں کو نشانہ بنایا. آر ایس ایف نے صحافت کے شکاری حکمرانوں کی تصاویر پر مشتمل ایک گیلری شائع کی ہے جس میں دنیا کے 37 مزید پڑھیں

اسرائیل کے 11 روزہ جارحیت کے بعد غزہ تباہ٫ 485 ملین ڈالر کی مالی امداد کی ضرورت

اسرائیل کے 11 روزہ جارحیت کے بعد غزہ میں فوری اور قلیل مدتی بحالی کے لئے قریب 485 ملین ڈالر کی مالی امداد کی ضرورت ہے۔ اسرائیل کے  11 روز تک بم گرانے کے نتیجے  میں  غزہ تقریبا تباہ ہوگیا۔ مئی میں ہونے والے حملوں میں 66 بچوں اور 41 خواتین سمیت 260 سے زیادہ مزید پڑھیں

یورو 2020، اٹلی نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

یورو 2020 کے پہلے  سیمی فائنل میں اٹلی اور اسپین مدِ مقابل آئے۔ معینہ اور اضافی مدت میں ایک۔ ایک کے اسکور سے برابر رہنے والے میچ میں  اٹلی نے  پنلٹیوں کے ذریعے  اپنے  رقیب پر  4۔2 سے برتری قائم کرتے ہوئے  فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سیمی فائنل لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

ایران میں افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرا ت کا عمل شروع

ایران میں افغانستان  مذاکرات شروع ہو  گئے۔ افغان حکومت اور طالبان  کے نمائندے ایران کی میزبانی میں منعقد ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی غرض سے  تہران  پہنچ  گئے ہیں۔ ایرانی دفترِ خارجہ کے  بیان کے مطابق   دونوں فریقین کے مابین مذاکرات کا عمل   وزیر ِ خارجہ جواد ظریف کے خطاب سے  سے شروع ہوا۔ مزید پڑھیں