روس میں کورونا وائرس دوبارہ جوش میں آ گیا، حالیہ 24 گھنٹوں میں اموات کی ریکارڈ تعداد

روس میں کورونا وائرس وباء کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں 737 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ یہ تعداد ملک میں وباء کے آغاز سے لے کر اب تک 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی ریکارڈ تعداد بتائی جا رہی ہے۔ روس کے کورونا وائرس انفیکشن کنٹرول اور حفاظتی مرکز  کے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

چین اور جنوبی کوریا میں موسلا دھار بارشیں، دریاوں میں طغیانی اور سیلابی ریلے

چین کے جنوبی حصے میں شدید بارشوں اور دریاوں میں طغیانی کی وجہ سے 20 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق چِنگ چونگ میں 6 دریاوں میں طغیانی کے نتیجے میں پانی کی سطح وارننگ لیول تک پہنچ گئی ہے۔ سیلاب کی وارننگ جاری ہونے کے بعد مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب19

سلطنت برگامہ کے صدر مقام پرگامون  رومی سلطنت  کا مشرقی مرکز تھا۔  متعدد ادوار میں بےشمار تہذیبوں کا محور رہا۔اصولوں  اور ضوابط کے حوالے سے بھی دیگر  تمدنی شہروں میں نمایاں مقام  کا حامل رہا۔پارشومان نے پہلی بار پرگامون کو دریافت کیا۔ دو ہزار  جلدوں پر مشتمل اپنی کتاب میں ایشیا  کا پہلا اور بڑا مزید پڑھیں

خارجہ پالیسی اپنی سیاسی حالت کے مطابق نہ بنائیں: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اتنی ساری قربانیاں دینے اور جدوجہد کے بعد کیا ہم پاگل ہیں کہ ان ہی لوگوں سے ڈیل کرلیں گے جن کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ مزید پڑھیں