ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ” ماہیت کے اعتبار سے ہمارے نزدیک اپنے پانی کی حفاظت اور اپنے ملک کی حفاظت میں کوئی فرق نہیں ہے”۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں صدارتی پیلس کے سوشل کمپلیکس میں "پانی کی طاقت کا ملت سے تعارف” نامی اجتماعی افتتاحی تقریب میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
تھائی لینڈ، فیکٹری میں زور دار دھماکے سے محنت کش زخمی
تھائی دارالحکومت بینکاک کے جنوب مشرقی علاقے میں واقع ایک فیکٹری میں تا حال علم نہ ہونے والے اسباب سے ایک دھماکہ پیش آیا جس دوران کم ازکم 11 افراد زخمی ہو گئے۔ بانگ فیل میں پلاسٹک کی ایک فیکڑی میں مقامی وقت کے مطابق رات گئے لگ بھگ تین بجے دھماکہ ہوا۔ جس کے مزید پڑھیں
کیتھولک فرقے کے روحانی پیشوا کا آپریشن ہو گیا
کیتھولک فرقے کے روحانی پیشوا اور ویٹیکن کے سربراہ پوپ فراچیسکس انتڑیوں کی بیماری کی وجہ سے آپریشن کے لئے اٹلی کے دارالحکومت روم کے ہسپتال میں داخل ہیں۔ ویٹیکن سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق پوپ کو سمپٹومیٹک کولون ڈائیورٹیکل عارضے کی وجہ سے پہلے سے طے شدہ آپریشن کے لئے اتوار کے مزید پڑھیں
اسرائیل میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
اسرائیل میں کورونا وائرس کی بھارتی شکل ‘ڈیلٹا ویریئنٹ’ کی وجہ سے حالیہ 3 ماہ کے دوران یومیہ مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسرائیل وزارت صحت کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں 343 افراد کا کوِڈ۔19 ٹیسٹ پازیٹیو نکلا ہے۔ بیان میں اس تعداد کو اسرائیل میں مزید پڑھیں
اوپیک: سعودی عرب اور امارات کے درمیان تیل کا کوٹہ بڑھانے کے معاملے پر اختلافات
متحدہ عرب امارات نے رواں برس تیل پیدا کرنے کا کوٹہ بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) کی جانب سے 2022 کے اختتام تک تیل کی پیداوار کم رکھنے کے منصوبے کی مخالفت کر دی ہے۔ اوپیک ممالک نے جمعے کو رواں برس دسمبر تک تیل کی یومیہ مزید پڑھیں
ترکی کی فلاحی تنظیم اکا کی خواتین کےخشک سبزیوں اور پھلوں کی برآمدات کا منصوبے کے چرچے
ترکی کی فلاحی تنظیم اکا کے تعاون سے سبزی و پھلوں کو محفوظ کر کے بیرون ملک فروخت کے بڑے منصوبے نے کام شروع کر دیا ترکی میں خواتین کے مالی خود مختاری کے منصوبے کامیابی سے جاری ہیں۔ ایسے ہی ایک منصوبے کے تحت ملک کے جنوبی علاقے میں خواتین کو سبزیوں اور پھلوں مزید پڑھیں
تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہوگا: طالبان ترجمان
افغان طالبان رہنما سہیل شاہین کا افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا سے متعلق کہنا ہے کہ تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہوگا ورنہ ردعمل دیں گے۔ قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیرملکی فوجی انخلا کےبعد فوجی مزید پڑھیں
ترکی: کورونا ویکسین مہم کی تازہ صورتحال
ترکی سب سے زیادہ ویکسینیشن کرنے والا 9 واں ملک ہو گیا ہے۔ ترکی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں اس وقت تک 5 کروڑ 34 لاکھ 94 ہزار 854 خوراکوں پر مشتمل ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ ویکسین کی کُل تعداد کے اعتبار سے ترکی دنیا میں 9 ویں نمبر پر ہے۔ ملک میں مزید پڑھیں
پاکستان کی مذہبی جماعتوں نے ’گھریلو تشدد بل‘ کی مخالفت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا
پاکستان کی مذہبی جماعتوں نے گھریلو تشدد بل مسترد کردیا ہے۔ جماعت اسلامی اور جمیعت علمائے اسلام (ف) سمیت تمام مذہبی جماعتوں نے اس بل کو پاکستان کے خاندانی نظام ، کلچر اور مذہب مخالف قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھریلو تشدد کی روک تھام کے لئے قومی اسمبلی اور سینٹ سے بل اکثریت مزید پڑھیں
‘آرمی چیف نے یقین دلایا ہے کہ 2023 میں منتخب ہونے والی حکومت کو سپورٹ کیا جائے گا’
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.